SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • فلسطینیوں نے محمود عباس کی برطرفی کا مطالبہ کردیا

    فلسطینیوں نے محمود عباس کی برطرفی کا مطالبہ کردیا

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶

    سیکڑوں فلسطینیوں نے غرب اردن کے شہر رام میں مظاہرہ کر کے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب فلسطین کے استقامتی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت پر زور دیا ہے۔

  • صیہونی غاصبوں کے بالمقابل فلسطینیوں کی استقامت جاری۔ ویڈیو

    صیہونی غاصبوں کے بالمقابل فلسطینیوں کی استقامت جاری۔ ویڈیو

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷

    مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز فلسطینی باشندوں نے صیہونی دشمن کے غاصبانہ اور جارحانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نماز جمعہ کے بعد مظاہروں کا اہتمام کیا جن کو صیہونی دہشتگردوں نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے کچلنے کی کوشش کی۔ ہلال احمر فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فلسطین کے مغربی کنارے میں مختلف مقامات پر ہونے والے صیہونی حملوں میں کم از کم ۳۰۰ فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • صیہونی فوجیوں کے حملے میں 300 فلسطینی زخمی

    صیہونی فوجیوں کے حملے میں 300 فلسطینی زخمی

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲

    غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں 300 فلسطین مظاہرین زخمی ہوگئے۔

  • فلسطینیوں اور صیہونی دہشتگردوں میں ٹکراؤ جاری۔ ویڈیو

    فلسطینیوں اور صیہونی دہشتگردوں میں ٹکراؤ جاری۔ ویڈیو

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱

    مقبوضہ فلسطین کے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی مظاہرین اور صیہونی دہشتگردوں کے مابین جھڑپیں ہوئیں۔ سیکڑوں فلسطینی ایک تجارتی کامپلیکس کے انہدام کے بعد اسکے مالک نیدال الرجبی سے اظہار ہمدردی کے لئے انکے مکان کے سامنے مظاہرہ کر رہے تھے جسے صیہونی غاصبوں نے سرکوب کرنے کے لئے پلاسٹک کی گولیوں اور شیلنگ کا سہارا لیا۔ اس موقع پر فلسطینی نوجوانوں نے بھی جواباً غاصبوں پر دست ساز ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

  • عرب اسرائیل دوستی سے نہیں، فلسطین کی آزادی سے امن قائم ہوگا: محمود عباس

    عرب اسرائیل دوستی سے نہیں، فلسطین کی آزادی سے امن قائم ہوگا: محمود عباس

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴

    فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے ابوظہبی میں صیہونی حکومت کا سفارتخانہ کھولے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور بعض عرب ملکوں کے درمیان تعلقات کی برقراری سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔

  •  عرب امارات نے فلسطینیوں کے خون کا سودا کرلیا

    عرب امارات نے فلسطینیوں کے خون کا سودا کرلیا

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹

    حماس اور جہاد اسلامی نے ابوظبی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے افتتاح پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • اسرائیل کی کارستانی، فلسطینیوں کے 72 گھر مسمار

    اسرائیل کی کارستانی، فلسطینیوں کے 72 گھر مسمار

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴

    غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر کے 15 بچوں سمیت 78 افراد کو بے گھر کردیا ہے۔

  • فلسطین کے قدیمی علاقے پر صیہونی حکومت کی خونی نظر+ ویڈیو

    فلسطین کے قدیمی علاقے پر صیہونی حکومت کی خونی نظر+ ویڈیو

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۳

     صیہونی حکومت کی جانب سے بیت المقدس کے قدیمی شہر حی السلوان علاقے کے کچھ گھروں کو منہدم کئے جانے پر فلسطینیوں نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • فلسطینی کارکن کا قتل اور فلسطینی انتظامیہ کا کردار

    فلسطینی کارکن کا قتل اور فلسطینی انتظامیہ کا کردار

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۲

    فلسطینی انتظامیہ نے سیاسی کارکن نزار بنات کا قتل کرکے ایک بار پھر امریکا و صیہونی حکومت کے سامنے، فلسطینی مجاہدین اور مخالفین کے قتل و سرکوبی کے حوالے سے اپنا کردار پیش کر دیا ہے۔ 

  • بحرین کی غداری، مقبوضہ فلسطین کے لئے پہلے سفیر کا تعین

    بحرین کی غداری، مقبوضہ فلسطین کے لئے پہلے سفیر کا تعین

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰

    بحرین کی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے لئے اپنے پہلے سفیر کا اعلان کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

    امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

    ۱ hour ago
  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

  • ایران کے خلاف جنگ کئی دہائیوں تک امریکہ کے لئے بہت بھاری پرے گی: فوربس

  • وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS