صیہونی غاصبوں کے بالمقابل فلسطینیوں کی استقامت جاری۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i388952-صیہونی_غاصبوں_کے_بالمقابل_فلسطینیوں_کی_استقامت_جاری_ویڈیو
مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز فلسطینی باشندوں نے صیہونی دشمن کے غاصبانہ اور جارحانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نماز جمعہ کے بعد مظاہروں کا اہتمام کیا جن کو صیہونی دہشتگردوں نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے کچلنے کی کوشش کی۔ ہلال احمر فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فلسطین کے مغربی کنارے میں مختلف مقامات پر ہونے والے صیہونی حملوں میں کم از کم ۳۰۰ فلسطینی زخمی ہو گئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ Asia/Tehran