-
اب غرب اردن میں بھی صیہونیوں کا سکون ختم ہو رہا ہے
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵غرب اردن میں مسلح جھڑپوں میں دو فلسطینی شہید اور ایک صیہونی فوجی افسر مارا گیا۔
-
صہیونیوں کا اعتراف، فضائیہ کا کوئی بھی اڈہ محفوظ نہیں ہے
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۶صیہونی فضائیہ کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ حماس نے غزہ کی 12 روزہ جنگ میں حتی اسرائیلی طیارے کو گرانے کی بھی کوشش کی تھی۔
-
فلسطینی جوان شیخ جراح محلے کی حفاظت کے لئے پرعزم
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۰فلسطینی جوانوں نے صیہونی حکومت کی نام نہاد عدلیہ کے فیصلے کو ناکام بنانے کے شيخ جراح محلے گرد انسانی زنجیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کی حفاظت کا عزم
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے عوامی گروہوں نے مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کے ممکنہ حملے اور جارحیت کا مقابلہ کرنے کی غرض سے تیار رہنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
آباد ہیں غزہ کے خرابات! ۔ ویڈیو+تصاویر
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹حالیہ بارہ روزہ جنگ کے دوران قبلۂ اول اور ارض فلسطین کے غاصب صیہونی دشمن نے غزہ پر بمباری کر کے عمارتوں کو تباہ ضرور کیا مگر وہ وہاں کے باشندوں کے فولادی حوصلوں کو شکست نہ دے سکا۔ مکانات کھنڈروں میں تبدیل ہو گئے مگر آج انہیں کھنڈروں سے فلسطینی بچے اور نوجوان دنیا والوں کو عزم، حوصلے اور امید کا سبق دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں پارکور کھیلتے ہوئے غزہ کے نوجوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ تصاویر میں غزہ کے خرابات کے درمیان مظلوم مگر شجاع فلسطینیوں کی رہائش اور انکے کنسرٹ کی جھلکیاں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔
-
صیہونی اپنی شیطنت سے باز نہیں آ رہے، بیت المقدس میں اشتعال انگیز پرچم ریلی نکالنے پر مُصِر، حماس نے خبردار کیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱صیہونی حکومت کی پولیس نے صیہونی باشندوں کو مقبوضہ بیت المقدس میں اشتعال انگیز پرچم ریلی نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔ جس پر استقامتی گروہوں نے صیہونیوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
فلسطینی پتنگوں اور غباروں نے غاصب صیہونیوں کی ناک میں دم کر دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸فلسطین سے موصولہ خبریں بتاتی ہیں کہ غزہ کے قرب و جوار میں بسی ناجائز صیہونی بستیوں میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت غزہ کی عسکری توانائیوں کو ناکام بنانے سے قاصر رہی: روس
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹روس کا کہنا نہے کہ خود ساختہ اسرائیلی ریاست استقامتی محاذ کی عسکری صلاحیت کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا سکی ہے۔
-
حماس نے اسرائیل کی شکست کا ایک اور ثبوت پیش کر دیا+ ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۲فلسطین کی مزاحمت تحریک حماس نے الجزیرہ چینل کے صحافی کو اپنی زیر زمین سرنگوں کا دورہ کرایا اور اسرائیل کے سارے جھوٹ پر پانی پھیر دیا۔
-
غزہ میں جنرل قاسم سلیمانی کا بول بالا... ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶خلق محاذ برای آزادی فلسطین اور ابو علی مصطفی بریگیڈ نے غزہ میں فوجی پریڈ کی اور وسیع ریلی نکال کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔