SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • پاکستان کے لئے فلسطینی عوام کی آزادی، عزتِ نفس اور خوش حالی کی بنیادی حیثیت: شہباز شریف

    پاکستان کے لئے فلسطینی عوام کی آزادی، عزتِ نفس اور خوش حالی کی بنیادی حیثیت: شہباز شریف

    Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی آزادی، عزتِ نفس اور خوش حالی پاکستان کے لئے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ بات انھوں نے مصر سے پاکستان روانگی کے موقع پر کہی۔

  • ایران خطے کی صورتحال اور صہیونی حکومت کی دھوکہ دہی کی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے مکمل ہوشیار: وزارت خارجہ کے ترجمان

    ایران خطے کی صورتحال اور صہیونی حکومت کی دھوکہ دہی کی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے مکمل ہوشیار: وزارت خارجہ کے ترجمان

    Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران دوست ممالک کی تجاویز سنتا ہے مگر صہیونی فریب کاریوں کے تناظر میں مکمل ہوشیار ہے۔

  • پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے شرم الشیخ میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں

    پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے شرم الشیخ میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں

    Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰

    پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے شرم الشیخ میں امن سربراہ اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں ہیں۔

  • فلسطین کا مستقبل صرف فلسطینی عوام اور ان کے قانونی نمائندوں کے ذریعے  طے ہونا چاہیے: بقائی

    فلسطین کا مستقبل صرف فلسطینی عوام اور ان کے قانونی نمائندوں کے ذریعے طے ہونا چاہیے: بقائی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مصر کی طرف سے دعوت نامہ ملنے کے باوجود ایران شرم الشیخ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔

  • غزہ جنگ بندی پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دینی، سیاسی اور عام لوگوں کے تاثرات

    غزہ جنگ بندی پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دینی، سیاسی اور عام لوگوں کے تاثرات

    Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹

    کشمیر سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سبط حسن کی خاص رپورٹ۔

  • جنگ بندی اور قیدیوں کا تبادلہ، مزاحمت کی کامیابی اور صیہونی حکومت کی مکمل ناکامی کا زندہ ثبوت

    جنگ بندی اور قیدیوں کا تبادلہ، مزاحمت کی کامیابی اور صیہونی حکومت کی مکمل ناکامی کا زندہ ثبوت

    Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹

    غزہ میں صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے۔ چند صیہونی قیدیوں کے بدلے تقریبا دوہزار فلسطینی قیدیوں کی رہائی منصوبے میں شامل ہے، جسے فلسطینی تنظیموں نے مزاحمت کی فتح قرار دیا ہے۔

  • صیہونی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران ہنگامہ

    صیہونی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران ہنگامہ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵

    صیہونی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کی تقریر دو اراکین کے احتجاج کے بعد رک گئی۔

  • فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ یکجھتی کے لئے تہران میں عظیم الشان اجتماع

    فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ یکجھتی کے لئے تہران میں عظیم الشان اجتماع

    Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲

    ایران کے شہید بچوں کو بھی کیا گیا یاد۔ تہران می موجود سربراہی اجلاس ہال سے سید حسام الدین مہاجری کی خاص رپورٹ۔

  • تہران میں فلسطینی بچوں اور نوجواں کے ساتھ یکجہتی کے لئے عظیم الشان اجلاس کا انعقاد

    تہران میں فلسطینی بچوں اور نوجواں کے ساتھ یکجہتی کے لئے عظیم الشان اجلاس کا انعقاد

    Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰

    آج تہران کے اسلامی سربراہی اجلاس ہال میں فلسطینی بچوں اور نوجواں کے ساتھ یکجہتی کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد ہوا ہے جس میں ملکی و غیرملکی شخصیات نے شرکت کی۔

  • یورپی ممالک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے، غزہ میں جنگ بندی صیہونی وزیر اعظم کے ناپاک منصوبوں کی شکست: قالیباف

    یورپی ممالک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے، غزہ میں جنگ بندی صیہونی وزیر اعظم کے ناپاک منصوبوں کی شکست: قالیباف

    Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶

    دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامی شہریوں نے مظاہرے کرکے غزہ پٹی میں نسل کشی کے الزامات کے تحت صیہونی حکام کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • روس امریکہ کے سامنے کبھی  گھٹنے نہیں ٹیکے گا: روسی صدر پوتین
    روس امریکہ کے سامنے کبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا: روسی صدر پوتین
    ۱۹ minutes ago
  • لبنان، ایران کے ساتھ بہترین تعلقات کو اہمیت دیتا ہے: لبنانی وزیرِاعظم نواف سلام
  • علاقائی روابط کا فروغ معاشی اور تجارتی انقلاب کا سبب بنے گا: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
  • پاکستان: لکی مروت میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک
  • امریکہ کو منشیات کی ا سمگلنگ کے خلاف نیویارک میں آپریشن کرنا چاہئے، لاطینی امریکہ میں نہیں: روسی وزارت خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS