-
مغربی کنارے پر فائرنگ، 3 صیہونی فوجی زخمی
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں ہونے والی فائرنگ میں تین صیہونی فوجی زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔
-
صیہونی دشمن سے مقابلے کے لئے تیار ہوتے فلسطینی نوجوان
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲نیچے دی گئی ویڈیو میں آپ فرزندان فلسطین کی فوجی مشقوں کا مشاہدہ کر سکتے ہیں جس میں اپنی عزیز سرزمین کی پاسبانی کے فولادی عزم کے ساتھ فلسطینی نوجوان صیہونی دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہو رہے ہیں۔
-
فلسطین کے انتخابات ملتوی، حماس کا سخت رد عمل
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹حماس نے ایک بیان جاری کرکے فلسطین کے انتخابات ملتوی کئے جانے کو کودتا قرار دیا ہے۔
-
فلسطین کے انتخابات کو ملتوی کئے جانے کی مخالفت
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے ایک بیان جاری کرکے فلسطین کے انتخابات ملتوی کئے جانے پر اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے-
-
رمضان کا طمانچہ۔ پوسٹر
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸روزنامہ القدس العربی کی ویب سائٹ نے حالیہ دنوں میں مقبوضہ فسلطین کے بیت المقدس شہر میں جاری فلسیطنی قیام و استقامت اور اسکے بعد صیہونی فوج کی پسپائی کو ایک خاکے کی شکل دی ہے جس کا عنوان ہے ’’رمضان کا طمانچہ‘۔
-
انتخابات کے التوا کے بارے میں فلسطینی گروہوں کا اجلاس
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸فلسطینی کے انتخابات کی راہ میں غاصب صیہونی حکومت کی طرف سے کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں کے دوران فلسطینی گروہوں نے اپنے ایک اجلاس میں فلسطین کے انتخابات کو ملتوی کرنے کے سلسلے میں ایک اجلاس کا فیصلہ کیا ہے -
-
صیہونی دہشت گردوں کی باب الحطہ کو بند کرنے کی ناکام کوشش
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵فلسطینیوں نے باب العامود کو بند کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے جبکہ اسرائیلی فوجیوں نے باب الحطہ کو بند کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں متعدد زخمی و گرفتار
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں اور کل ہونے والی جھڑوں میں متعدد زخمی و گرفتار ہو گئے۔
-
صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں میں پھر ٹکراؤ ہوا
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳فلسطین کی ریڈ کریسنٹ کمیٹی کے مطابق، مقبوضہ بیت المقدس کے قدیم علاقے میں اسرائیل کے ناجائز اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے کم بارہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں کے ظلم اور جارحیت کے خلاف مشرقی بیت المقدس سے شروع ہونے والے مظاہرے پورے مقبوضہ فلسطین میں پھیل گئے ہیں۔ بیت المقدس میں غاصب صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے درمیان اتوار کو بھی شدید جھڑپیں ہوئیں۔
-
فلسطینیوں کے راکٹوں نے اسرائیل کو دفاعی خول میں بند کردیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۴فلسطینی مجاہدین کے راکٹ حملوں نے اسرائیل کو دفاعی پوزیشن اپنانے پر مجبور کردیا ہے۔