-
قطر نے بیت المقدس کے دارالحکومت والے فلسطینی ملک کی تشکیل کی حمایت کی
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۱قطر کے وزیر خارجہ نے مسئلۂ فلسطین اور ایک خودمختار ملک کے قیام کے لیے فلسطینی قوم کی حمایت کے سلسلے میں اپنے ملک کے دائمی موقف پر زور دیا ہے۔
-
اسلاموفوبیا سے مقابلے کے عالمی دن کا اعلان کیا جائے، پاکستان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵پاکستان نے اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اپنی بھوک سے صیہونی غاصبوں کو مات دینے والا فلسطینی قیدی
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵اپنی بلا جواز گرفتاری کے خلاف تین ماہ سے زائد عرصے تک بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی استقامت نے رنگ دکھایا اور غاصب صیہونی ٹولے نے اپنی روایت کے برخلاف انکی آزادی پر رضامندی ظاہر کر دی جس کے بعد ماہر واپس اپنے کاشانے میں لوٹ آئے۔ طویل عرصے تک بھوک ہڑتال کے سبب انکی حالت ٹھیک نہیں ہے جس کے پیش نظر انہیں کچھ دن اسپتال میں گزارنا ہوں گے۔
-
غاصب صیہونیوں کی دہشتگردی ۔ تصاویر+ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷غاصب صیہونی دہشتگردوں نے غیر قانونی بستیوں کی تعمیر اور فلسطینی علاقوں کو ہتھیائے جانے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر دھاوا بولا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ یہ احتجاج مقبوضہ فلسطین کے الاغوار علاقے میں کیا گیا جس کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے ایک زخمی فلسطینی کو ایمبولینس سے زبردستی کھینچ کر باہر نکالنا چاہا، تاہم فلسطینیوں اور میڈیکل اسٹاف کی مزاحمت کے سامنے انہیں پیچھے ہٹنا پڑا۔
-
فلسطینی قیدی کورونا میں مبتلا ہو گئے
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود غاصب صیہونی حکومت فلسطینی قیدیوں کی سلامتی کے بارے میں روائتی لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، جوان فلسطینی شہید
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
نتن یاھو بن سلمان ملاقات، مسلمانوں سےآل سعود کی خیانت
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کے ساتھ ہونے والی حالیہ خفیہ ملاقات کی خبریں جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
بن سلمان اور نتن یاہو کی خفیہ ملاقات، فلسطینی گروہوں نے بن سلمان کو غدار قرار دے دیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲فلسطینی گروہوں نے صیہونی وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
فلسطینیوں کے مظاہرے پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار، متعدد زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸صیہونی دہشتگردوں نے مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پرحملہ کر کے متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
پومپئو کا دورۂ جولان غیر قانونی ہے: شام
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸شام کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ جولان کے علاقے میں امریکی وزیرخارجہ مائک پمپئو کے دورۂ جولان کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسکی سخت مذمت کی ہے۔