-
صیہونی جارحیت، فلسطین میں کورونا لیبارٹری کو منہدم کردیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷ایسے میں کہ جب فلسطینیوں کی بڑی تعداد کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکی ہے اور فلسطین میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے، غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے الخلیل شہر میں کورونا کی لیبارٹری کو منہدم کردیا ہے۔
-
صیہونی غاصبوں اور فلسطینی نوجوانوں میں جھڑپیں ۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲حالیہ چند ہفتوں میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے اور تقریبا روزانہ کسی نہ کسی مقام پر غاصب اور ساکن آمنے سامنے ہو ہی جاتے ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے کی ہے جہاں فلسطینی نوجوان صیہونی غاصبوں کے دستی اور صوتی بموں کے مقابلے میں اپنے قدیمی اور کارآمد ہتھیار، پتھروں کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے مابین تصادم
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹بیت المقدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے دوسرے مرحلے کے موقع پر غرب اردن کے مختلف علاقوں پر یلغار کرتے ہوئے متعدد فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کر لیا ہے۔
-
العربیہ ٹیلی ویژن چینل اسرائیل کے ہاتھوں کا کھلونا: حماس
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶غزہ کے داخلی امور کی وزارت نے سعودی عرب کے ٹیلی ویژن چینل العربیہ کی جانب سے صیہونی حکومت کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام کے تحت فلسطین کی اسلامی مزاحمت کے بعض کمانڈروں کی گرفتاری کی تردید کی۔
-
مضبوط استقامت صیہونیوں کے لئے دردناک اور رسوا کن ہوگی: حماس
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے غاصبانہ منصوبے اور ناپاک سنیچری ڈیل کو ناکام بنانے کے لئے، عرب اور غیر عرب اسلامی ملکوں کے اتحاد نیز سبھی فلسطینی تنظیموں کی متحدہ مجاہدت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شہادت، استقامت پر قائم رہنے کا ثبوت ہے: حماس
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵تحریک حماس نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے شہادت کو فلسطینی عوام کی جانب سے استقامت پر کاربند رہنے کی علامت قرار دیا ہے۔
-
ناپاک صیہونی منصوبے عرب ممالک کے اختلافات کا نتیجہ ہیں: حماس
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت کے لئے جامع قومی منصوبے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی تنظیموں کے مابین آپسی اتحاد و یکجہتی میں اضافہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵فلسطینی کی استقامتی تحریکوں کے سینیئر ارکان نے غرب اردن پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے مقابلے کی غرض سے حماس اور الفتح تحریک کے درمیان ہونے والے اتفاق رائے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں بیس ہزار فلسطینیوں نے ایک ساتھ نماز جمعہ ادا کی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰بیت المقدس کے ادارۂ اوقاف اسلامی نے بتایا ہے کہ بیس ہزار فلسطینیوں نے حفظان صحت کے اصولوں کی پابندی کرتے ہوئے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
جرمنی میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۱جرمنی کے عوام نے اسرائیل کی توسیع پسندی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے کئے۔