صیہونی غاصبوں اور فلسطینی نوجوانوں میں جھڑپیں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i369474-صیہونی_غاصبوں_اور_فلسطینی_نوجوانوں_میں_جھڑپیں_ویڈیو
حالیہ چند ہفتوں میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے اور تقریبا روزانہ کسی نہ کسی مقام پر غاصب اور ساکن آمنے سامنے ہو ہی جاتے ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے کی ہے جہاں فلسطینی نوجوان صیہونی غاصبوں کے دستی اور صوتی بموں کے مقابلے میں اپنے قدیمی اور کارآمد ہتھیار، پتھروں کا استعمال کر رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲ Asia/Tehran