-
فلسطینیوں کا اعلان، پوری طاقت سے ٹرمپ کے اقدامات کا مقابلہ کریں گے
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲فلسطین کی تحریک الفتح نے اعلان کیا ہے کہ پوری طاقت کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات کا مقابلہ کیا جائے گا۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 12 فلسطینی زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے کل قدس شہر کے بیت حنینا علاقے میں جارحیت کی۔
-
عراق، ملین مارچ میں فلسطینی قوم کی حمایت
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰عراقی عوام نے جمعے کے روز اپنے ملین مارچ کے دوران جہاں ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا ک مطالبہ کیا وہیں فلسطینی قوم اور مسجد الاقصی کی حمایت میں بھی نعرے لگائے۔
-
صیہونی دہشتگرد کی ہلاکت ۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس کے جوانوں کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے قریب صیہونی دہشتگردوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
العیساویہ بستی میں صیہونی ٹولے کی دہشتگردی ۔ ویڈیو
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں بسی فلسطینیوں کی العیساویہ بستی پر ایک بار پھر صیہونی دہشتگردوں نے دھاوا بولا اور چند فلسطینی مکانات کو مسمار کر دیا۔اس موقع پر صیہونیوں اور فلسطینی باشندوں میں ٹکراؤ بھی ہوا۔ صیہونی دہشتگرد فلسطینی علاقوں میں خوف و ہراس کا ماحول بنائے رکھنے کے لئے انسانی اقدامات کرتے رہتے ہیں۔
-
فلسطینی نوجوان یوں کرتے ہیں صیہونیوں کی پذیرائی۔ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی نوجوانوں نے ایک مقام سے گزرنے والے غاصب صیہونی دہشتگردوں کے ایک کاروان کی پتھروں سے پذیرائی کی۔
-
گھر اجڑنے پر یوں ہوتی ہے تکلیف! ۔ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱مقبوضہ فلسطین میں مظلوم اور بے یار و مددگار فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بیت المقدس کے مشرق میں بسی العیساویہ بستی میں ایک اور فلسطینی مکان کو صیہونی دہشتگردوں نے مسمار کر دیا۔ افسوس کہ گھر کے مکینوں کے پاس سوائے آہ و فغان اور صبر و ضبط کے اور کوئی چارہ نہیں تھا۔
-
حماس بتیس سال کی ہوئی۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے ہفتے کے روز غزہ میں نہایت باوقار اور پر شکوہ انداز میں اپنی بتیسویں سالگرہ منائی جس میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
یہاں گولی کا جواب پتھر ہوتا ہے!۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی باشندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں ایک طرف گولیاں چلائی جاتی ہیں تو دوسری طرف اپنے دفاع میں استعمال کرنے کو پتھروں کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔
-
واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، متعدد فلسطینی زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱چوراسی ویں حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کئی فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے حق واپسی مارچ کے تسلسل کو فلسطینی جد و جہد کی تاریخ میں بے مثال قرار دیا ہے۔