العیساویہ بستی میں صیہونی ٹولے کی دہشتگردی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i359577-العیساویہ_بستی_میں_صیہونی_ٹولے_کی_دہشتگردی_ویڈیو
مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں بسی فلسطینیوں کی العیساویہ بستی پر ایک بار پھر صیہونی دہشتگردوں نے دھاوا بولا اور چند فلسطینی مکانات کو مسمار کر دیا۔اس موقع پر صیہونیوں اور فلسطینی باشندوں میں ٹکراؤ بھی ہوا۔ صیہونی دہشتگرد فلسطینی علاقوں میں خوف و ہراس کا ماحول بنائے رکھنے کے لئے انسانی اقدامات کرتے رہتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸ Asia/Tehran