فلسطین ؛ حق واپسی مارچ کا سلسلہ بدستور جاری ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i357515-فلسطین_حق_واپسی_مارچ_کا_سلسلہ_بدستور_جاری_ویڈیو
جمعے کے روز فلسطینی عوام نے غزہ کے علاقے میں اپنے ہفتہ وار حق واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں کے قریب اجتماع کیا۔بیاسی ہفتوں سے فلسطینی عوام کے اس مارچ کا سلسلہ جاری ہے جس میں ہر ہفتے جمعے کے روز ہزاروں کی تعداد میں غزہ میں مقیم فلسلطینی شہری حصہ لیتے ہیں۔اس مارچ کے آغاز سے اب تک کم از کم تین سو اسی فلسطینی شہید جبکہ اٹھارہ ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴ Asia/Tehran