صیہونی بھگوڑوں کی ہوئی پٹائی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i355951-صیہونی_بھگوڑوں_کی_ہوئی_پٹائی_ویڈیو
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ صیہونی فوجی،پتھراؤ کر رہے فلسطینی مظاہرین سے مقابلہ کرتے ہوئے گھبرا رہے ہیں اسی پر ان کے کمانڈر کو غصہ آ جاتا ہے اور وہ انہيں مارتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹ Asia/Tehran

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ صیہونی فوجی،پتھراؤ کر رہے فلسطینی مظاہرین سے مقابلہ کرتے ہوئے گھبرا رہے ہیں اسی پر ان کے کمانڈر کو غصہ آ جاتا ہے اور وہ انہيں مارتا ہے۔

سوشل میڈیا پر صہونی فوجیوں کی حرکت کا جم کر مذاق اڑایا گیا ہے۔