SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کی براہ راست فائرنگ + ویڈیو

    فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کی براہ راست فائرنگ + ویڈیو

    Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۶

    فلسطینی، صیہونی غاصب حکومت کے خلاف مسلسل مظاہرے کر رہے ہیں۔

  • تمام اہداف کے حصول تک واپسی مارچ جاری رکھنے پر تاکید

    تمام اہداف کے حصول تک واپسی مارچ جاری رکھنے پر تاکید

    Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷

    فلسطین کی حق واپسی مارچ کی اعلی قومی کمیٹی نے غزہ پٹی کے محاصرے کے خاتمے اور فلسطینیوں کے تمام حقوق کی مکمل بازیابی تک مظاہرے جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔

  • غزہ میں دھماکے،متعدد شہید و زخمی ۔ ویڈیو

    غزہ میں دھماکے،متعدد شہید و زخمی ۔ ویڈیو

    Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶

    فلسطینی ذرائع کے مطابق منگل کی شب غزہ میں تین دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں کم از کم دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔اس ویڈیو میں دھماکوں کے بعد کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ ابھی تک دھماکوں کی نوعیت و کیفیت کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

  • فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ علاقوں میں آگ کی بارش کر دی + ویڈیو

    فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ علاقوں میں آگ کی بارش کر دی + ویڈیو

    Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶

    فلسطینی نوجوانوں نے بے نظیر کاروائی کرتے ہوئے غاصب صیہونی کالونیوں پر آگ کی بارش کر دی۔

  • فلسطینیوں کے خوف سے صیہونی فوج مزیدآئرن ڈوم نصب کرنے پر مجبور

    فلسطینیوں کے خوف سے صیہونی فوج مزیدآئرن ڈوم نصب کرنے پر مجبور

    Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲

    صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ کے فلسطینی استقامتی گروہوں کے میزائلی حملوں کے خوف سے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں آئرن ڈوم سسٹم نصب کرنا شروع کردیا ہے۔

  • فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 120 زخمی

    فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 120 زخمی

    Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵

    غزہ میں فلسطینیوں کے 71ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 120 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • سانحہ مسجد الاقصی کو پچاس سال ہوگئے

    سانحہ مسجد الاقصی کو پچاس سال ہوگئے

    Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷

    اکیس اگست، صہیونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کو آگے لگائے جانے کی پچاسویں برسی ہے اور اس دن کو یوم مساجد کا نام دیا گیا ہے۔

  • غزہ پر جارحیت میں 3 فلسطینیوں کی شہادت

    غزہ پر جارحیت میں 3 فلسطینیوں کی شہادت

    Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰

    فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کی صبح غزہ کے شمال میں واقع مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری میں تین فلسطینی نوجوان شہید اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔

  • سینچری ڈیل کسی صورت کامیاب نہیں ہو گی، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    سینچری ڈیل کسی صورت کامیاب نہیں ہو گی، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تمام مسلمانوں کو دشمنوں کے مکر کو ناکام بنانے کے عمل میں فعال شرکت کی دعوت دیتے ہوئے تاکید فرمائی ہے کہ مزاحمتی محاذ کے عزم و ایمان کے نتیجے میں سینچری ڈیل ناکام ہوکے رہے گی۔

  • امریکہ اپنے فیصلے فسلطینیوں پر مسلط نہ کرے، محمود عباس

    امریکہ اپنے فیصلے فسلطینیوں پر مسلط نہ کرے، محمود عباس

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۶

    فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی سرزمین کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلوں کو ہر گز قبول نہیں کرتے۔

Show More
خاص خبریں
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

    یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

    ۲ hours ago
  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS