غزہ میں دھماکے،متعدد شہید و زخمی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i354145-غزہ_میں_دھماکے_متعدد_شہید_و_زخمی_ویڈیو
فلسطینی ذرائع کے مطابق منگل کی شب غزہ میں تین دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں کم از کم دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔اس ویڈیو میں دھماکوں کے بعد کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ ابھی تک دھماکوں کی نوعیت و کیفیت کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶ Asia/Tehran