-
صیہونی دہشتگردی کے خلاف ڈٹی ہے فلسطینی مزاحمت ۔ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴مارچ دو ہزار اٹھارہ کو غزہ میں صیہونی دہشتگرد ٹولے کے خلاف ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے زیر عنوان انوکھی مزاحمت کا سلسلہ شروع ہوا تھا جس کا ہر ہفتے جمعے کے روز مقبوضہ فسلطین کی سرحدوں کے قریب اہتمام کیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں بھی جا بجا صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ فلسطینی جوانوں کی مقابلہ آرائی جاری رہتی ہے اور اسکی ویڈیوز وقتا فوقتا منظر عام پر آتی رہتی ہیں۔
-
امریکہ کی حکومت احمق ہے، فلسطینی وزیر اعظم
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۷فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے رام اللہ میں سوشلسٹ بین الاقوامی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کی ٹرمپ حکومت کو احمق قرار دیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں معمولات زندگی! ۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۰گھروں کی یا حتیٰ بدنی تفتیش، مارپیٹ، لاقانونیت، بے سبب تنگ کرنا، بے سبب گرفتاری، بچوں اور خواتین کے ساتھ بد سلوکی، مکانات کی مسماری، زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگانا وغیرہ، یہ وہ صیہونی بدمعاشیاں ہیں جن کا سامنا، فلسطینی عوام کے روزمرہ کے معمولات میں شامل ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷فلسطین پیپلز موومنٹ کی ہائی کمان نے اعلان کیا ہے کہ بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد میں اضافے کے بعد فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال شدت اختیار کر گئی ہے۔
-
تین سالہ فلسطینی بچے کو پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا! ۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸سنگین غیر انسانی جرائم کے مرتکب ہونے والے غاصب صیہونی دہشتگرد ٹولے نے ایک تین سالہ فلسطینی بچے محمد ربیع علیان کو پوچھ تاجھ کے لئے طلب کیا، وہ بھی صرف اس لئے کہ اس نے نازک مزاج دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی گاڑی پر پتھر پھینکا تھا۔یہ شرمناک واقعہ بیت المقدس کے عیساویہ علاقے میں پیش آیا جہاں ان دونوں صیہونی ٹولے اور فلسطینیوں کے درمیان مسلسل جھڑپیں جاری ہیں۔
-
لمحوں میں یوں تاراج ہو رہے ہیں فلسطینی آشیانے ۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳صیہونی دہشتگرد ٹولہ ان دنوں بیت المقدس کے اطراف میں فلسطینی باشندوں کے مکانات کی مسماری میں مصروف ہے۔ رپورٹوں کے مطابق فلسطینی مکانات کی مسماری کا یہ منصوبہ اب تک سب سے بڑا منصوبہ شمار ہوتا ہے جس کے تحت کم از کم مظلوم فلسطینیوں کے ۱۰۰ مکانات بیت المقدس کے اطراف میں مسمار کئے جانے ہیں۔
-
صدی کی ڈیل اور امریکی ناکامی
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹عرب ممالک جو کبھی عرب قوم کا نعرہ لگا کر فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کررہے تھے لیکن کیا آج عرب ممالک دُشمن کے مقابل عقب نشینی اختیار کرچکے ہیں؟
-
غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۱صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شمالی علاقے کفرقدوم میں فلسطینیوں کے مظاہرے کو طاقت کے ذریعے کچل دیا
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ 97 زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۰غزہ میں فلسطینیوں کے 67ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 97 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کے مظاہرے + ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰فلسطین کے نوجوانوں نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔