-
فلسطین میں واپسی مارچ کا سلسلہ جاری- تصاویر
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ کے روز واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے
-
پرامن واپسی مارچ اور صیہونی فوج کی بربریت
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے کم سے کم دوفلسطینیوں کو شہید اور دسیوں دیگرکو زخمی کردیا۔
-
حیفا میں فلسطینیوں پر ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرے
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲مظاہرین نے واپسی مارچ کے دوران غاصب صیہونی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے دسیوں فلسطینی شہریوں کی شہادت کی شدید مذمت کی۔ اس موقع پر صیہونی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی دیکھنے کو ملیں
-
امریکی نمائندہ کو تقریر نہیں کرنے دی طلبا نے ۔ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۹اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نیکی ہیلے تقریر کرنے امریکہ کی ہیوسٹن یونیورسٹی پہونچیں جہاں فلسطینی حامیوں نے تقریر کے دوران زبردست نعرے بازی کرتے ہوئے انہیں تقریر سے روک دیا اور فلسطین کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے ہال سے باہر نکل گئے۔
-
دو فلسطینی شہید
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۷غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
-
صیہونی بربریت کی ہلکی سی جھلک
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۶ویڈیو میں بخوبی دیکھا جاسکتا ہے کہ غاصب صیہونی فوجی ایک کم عمر لڑکے کو اس کے گھر والوں کے سامنے اٹھا کر لے جانا چاہتے ہیں اور پھر جب ان کے سامنے مزاحمت کی گئی تو انہوں نے کیا کیا ملاحظہ کیجئے
-
فلسطینی طلبا کے نام ایرانی طلبا کا مراسلہ
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵ایران کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے قومی مرکز کے طلبا نے فلسطینی طلبا کے نام ایک مراسلے میں سرزمین فلسطین کے مظلوم عوام کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان بھر میں امریکہ مردہ باد ریلیاں- تصاویر
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۲دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں بھی یوم مردہ باد امریکہ منایا گیا جس میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت کی
-
ہے تو اچھا،مگر سکون نہیں !! ۔ کارٹون
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۰امریکی جاسوسی اڈہ بیت المقدس منتقل تو ہوا مگر امت اسلامیہ بالخصوص فلسطین کے شجاع، دلیر اور جری عوام امریکہ اور اسرائیل کو سکون سے نہیں رہنے دیں گے اور انکی ناک میں دم کئے رہیں گے!
-
فلسطین کی حمایت میں اسرائیل میں مظاہرے ۔ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۹مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے اہم شہر حیفا میں مقیم فلسطینیوں نے گزشتہ چند دہائیوں میں پہلی بار فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں اجتماع کیا!