• فلسطینیوں کے شکاری، صیہونی درندے!  ۔ ویڈیو

    فلسطینیوں کے شکاری، صیہونی درندے! ۔ ویڈیو

    Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵

    فلسطینیوں کو مارنا اسرائیلی فوجیوں کا ایک روز کا مشغلہ ہے۔یہ سفاک درندے آپس میں طے کرتے ہیں،پھرشکار کے طور پر کسی فلسطینی جوان کو چنتے ہیں،نشانہ سادھتے ہیں، مارتے ہیں اور پھر کھلکھلا کر ہستے ہوئے چلے جاتے ہیں۔

  • اقوام متحدہ: فلسطینی بچوں پر فائرنگ شرمناک اقدام

    اقوام متحدہ: فلسطینی بچوں پر فائرنگ شرمناک اقدام

    Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۹

    مشرق وسطی کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے نے کل غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 15 سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اسے شرمناک اقدام قرار دیا۔

  • فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر ایک بار پھر صیہونی فوج کا حملہ

    فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر ایک بار پھر صیہونی فوج کا حملہ

    Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱

    غزہ میں مسلسل چوتھے جمعے کو بھی فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا

  • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو انتباہ

    اقوام متحدہ کا اسرائیل کو انتباہ

    Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۴

    اقوام متحدہ کے ہیومینیٹرین کوآرڈینیٹر جیمی میک گولڈرک نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکام فلسطینیوں کی ملکیتی عمارتوں کو منہدم کرنے کے منصوبے اور مغربی کنارے میں فلسطینی بدوی قبائل کی منتقلی کے منصوبے ختم کریں۔

  • غزہ میں جاری ہے زندگی ۔ ویڈیو

    غزہ میں جاری ہے زندگی ۔ ویڈیو

    Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴

    غزہ میں چلتی پھرتی زندگی کے مناظر آپ نے شاید کم ہی دیکھے ہوں۔اس ویڈیو میں غزہ کا رخ زندگی بھی دیکھئے!

  • عمر بیت گئی جنگ کرتے کرتے! ۔ کارٹون

    عمر بیت گئی جنگ کرتے کرتے! ۔ کارٹون

    Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۷

    امریکا اب تک کی اپنی ۲۴۱ سالہ عمر میں ۲۲۰ سال جنگ میں مصروف رہا ہے۔ (کارٹون از:تسنیم نیوز)

  • فلسطینیوں کو مارنا کھیل ہے اسرائیلیوں کا ۔ ویڈیو

    فلسطینیوں کو مارنا کھیل ہے اسرائیلیوں کا ۔ ویڈیو

    Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹

    اسرائیلی درندے، آپس میں طے کرتے ہیں،ایک شکار چنتے ہیں،مارتے ہیں، ہنستے ہیں خوش ہوتے ہیں،فخر سے ویڈیو بناتے ہیں اور پھر گالی بھی دیتے ہیں۔۳۰ مارچ سے جاری فلسطینیوں کے ’’واپسی مارچ‘‘ کے دوران ایک فلسطینی کو شہید کر کے اسرائیلی درندے خوش ہو رہے ہیں۔

  • اسرائیل کا زوال قریب ہے ۔ کارٹون

    اسرائیل کا زوال قریب ہے ۔ کارٹون

    Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴

    اسرائیل کی تمام تر کوششوں کے باوجود اسکی اپنی حماقت سے اس وقت فلسطین کا مسئلہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے جو اسرائیل کے لئے بڑی تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔ کارٹون از:تسنیم نیوز

  • سعودی ولیعہدنے اسرائیل سے القدس کا سودا کرلیا ہے، اخوان المسلمین

    سعودی ولیعہدنے اسرائیل سے القدس کا سودا کرلیا ہے، اخوان المسلمین

    Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۴

    اخوان المسلمین نے سعودی ولی عہد کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے اسے اسرائیل اور امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا ناکام حربہ قرار دیا ہے۔