فلسطینیوں نے دھویں کو ڈھال بنایا۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i320466-فلسطینیوں_نے_دھویں_کو_ڈھال_بنایا_تصاویر
فلسطین: گزشتہ دنوں یوم الارض کی مناسبت پر شروع ہونے والی ’’واپسی ریلی‘‘ کا سلسلسہ جاری ہے جس کے دوران فلسطینی جوانوں نے صیہونی اسنائیپروں کے شر سے محفوظ رہنے کے لئے ہزاروں ٹائر جلا کر دھویں کو اپنی ڈھال کے طور پر استعمال کیا۔اس دھویں نے اسرائیلیوں کے لئے بھی کافی مشکلات کھڑی کر دیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳ Asia/Tehran
  • فلسطینیوں نے دھویں کو ڈھال بنایا۔ تصاویر