-
اسرائیلی ظلم و جبر کی کوئی حد نہیں! ۔ پوسٹر
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۸جمعے کے روز اسرائیلی فوجیوں کی دہشتگردی کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کرنے والے معذور فلسطینی جوان شہید ابراہیم ابو ثریا کی تصویر استعمال کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی کی آفیشل ویب سائٹ کی تیار کردہ ایک گرافک ملاحظہ ہو۔یہ جوان شہید جو چند سال قبل اسرائیلیوں کی گولہ باری کے نتیجہ میں اپنی دونوں ٹانگیں گنوا چکا تھا،گزشتہ جمعے کو اسرائیل مخالف مظاہرے کے دوران صیہونی گولی کا نشانہ بنا۔
-
بھگوڑے اسرائیلی ۔ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۱پیشرفتہ اسلحوں میں سر سے پیر تک اٹے ہوئے درندہ صفت اسرائیلی فوجی ہاتھوں میں اینٹیں پتھر اٹھائے فلسطینی جوانوں کے سامنے ٹک نہ سکے اور بھاگنے پر مجبور ہو گئے!
-
فلسطینیوں کے خلاف زہریلی آنسوگیس کا استعمال
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۵فلسطین کی وزارت صحت نے اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف استعمال کیے جانے والے آنسوگیس کے گولوں کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی درندوں کی فائرنگ میں مزید تین فلسطینی شہید
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۱فلسطینی علاقوں کے باشندوں نے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے کئے ہیں جس کے دوران صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے کم سے کم تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔
-
حماس نے اپنی تیسویں سالگرہ منائی ۔ تصاویر
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے آج ۱۴ دسمبر کو غزہ پٹی کے ’’الکتیبہ‘‘ میدان پر اپنی تیسویں سالگرہ منائی جس میں دسیوں ہزار فلسطینی عوام نے پر جوش شرکت کی۔
-
اسرائیلی شیاطین کی دھوکے بازی ۔ تصاویر
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۵صیہونی فوج کی ’’مستعبرین‘‘ نامی یونٹ کے فوجی فلسطینی مظاہرین کے بیچ میں فلسطینی بھیس بنا کر گھس جاتے ہیں اور اس طرح دھوکہ دے کر با آسانی فلسطینی جوانوں کو گرفتار کر لیتے ہیں۔
-
درندہ اسرائیل! ۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶صیہونیوں کی درندگی ملاحظہ اور اسکی نابودی کی دعا کریں! ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری!
-
غزہ اور غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸فلسطین کے علاقے غرب اردن میں منگل کو بھی فلسطینی مظاہرین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں اور صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں دو فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ اس درمیان فلسطینی نوجوانوں نے امریکہ کے ساتھ روابط اور امریکی مفادات کے تعلق سے زیادہ سخت اقدامات کئے ہیں۔
-
ان دنوں فلسطین کی زبان حال! ۔ کارٹون
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۵برزیل کے کارٹونسٹ کارلوس لاتوف اپنے کارٹونوں میں ’’فلسطینی ماں‘‘ نامی ایک کیریکٹر استعمال کرتے ہیں۔ اس بار انہوں نے اس کیریکٹر کو امریکی صدر ٹرمپ کی پٹائی کرنے کے لئے استعمال کیا ہے جو بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے کے بعد فلسطینی عوام کے غیض و غضب کی عکاسی کرتا ہے!
-
فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں کا شدید غم و غصہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۲غرب اردن اور غزہ پٹی میں فلسطینی مظاہرین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں ایک فلسطینی شہید اورتین سو دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔