-
اردوغان نے کیا ٹرمپ کو خبردار؛ بیت المقدس ریڈ لائن ہے
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کی اطلاعات پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ اس معاملے پرسرخ لکیر عبور کرنے کی کوشش نہ کریں۔
-
صیہونی حملے میں 8 فلسطینی شہید
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۸غزہ پر غاصب صیہونی جنگی طیاروں کے حملے میں 8 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا قیام شرعا حرام ہے۔ علمائےاسلام کا بیان
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶اسلامی ملکوں کے علما نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو برقرار کرنے کے اقدامات کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زوردیا۔
-
بیت لحم میں فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپ
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰صیہونی فوجیوں نے بیت لحم میں فلسطینی جوانوں کے ساتھ جھڑپ میں کم سے کم سولہ فلسطینیوں کوگرفتار کر لیا۔
-
اریحا میں فلسطینیوں کے مکانوں کا انہدام
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸صیہونی فوجیوں نے فلسطینی علاقوں میں اپنے تخریبی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوب مغربی اریحا میں متعدد مکانات کو تباہ کردیا۔
-
یورپی یونین کی جانب سے اسرائیلی اقدامات کی مذمت
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷یورپی یونین نے غرب اردن میں فلسطینیوں کے تعلیمی اداروں کے خلاف اسرائیلی اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
اجڑ جائیں گے پر اسرائیل آباد نہیں رہنے دیں گے! ۔ تصاویر
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷خود چاہے اجڑ جائیں مگر اسرائیل کو اجاڑ کر ہی دم لیں گے۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی شہید درجنوں زخمی
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷غرب اردن کے مختلف علاقوں میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوجیوں کے تشدد اور فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ۔
-
لبنان کے عین الحلوہ کیمپ میں لڑائی دس ہلاک اور زخمی
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں واقع فلسطینی پناہ گزینوں کے کمیپ عین الحلوہ میں لڑائی میں دس افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی سمر کیمپ ۔ تصاویر
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴فلسطین:غزہ پٹی میں کچھ نرالے انداز میں سمر کیمپ کا اہتمام کیاجاتا ہے۔بچوں اور نوجوانوں کو روشن مستقبل کی تعمیر کے لئے دشمن کے بالمقابل آمادہ کیا جا رہا ہے۔