-
جاری ہے فلسطینیوں کی جد و جہد ۔ ویڈیو + تصاویر
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷صیہونی جلادوں سے فلسطینی مجاہدین ٹکر لیتے ہی رہتے ہیں۔
-
تھم نہیں رہیں غزہ کی مشکلات! ۔ تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳غزہ ۲۰۰۷ سے صیہونی درندوں کے محاصرے میں ہے جس کے سبب اسے بجلی کی کٹوٹی جیسی بے شمار مشکلات کا سامنا ہے۔ بالخصوص بجلی کی کٹوتی سے اسپتالوں اور طبی مراکز کی خدمات بھی بہت متأثر ہوئی ہیں۔
-
گولیوں کے بیچ میں ایک فلسطینی کی نماز ۔ ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳نماز پڑ رہے فلسطینیوں پر صیہونی یزیدیوں نے وحشیانہ حملہ کیا مگر ایک فلسطینی نے اپنی نماز جاری رکھی اور نماز تمام کرنے کے بعد ہی وہاں سے ہٹا۔
-
مسجد الاقصی سے گیٹ اور میٹل ڈی ٹیکٹر ہٹالیے گئے
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی کے اطراف میں باب الاسباط سے میٹیل ڈی ٹیکٹر اور لوہے کی رکاوٹیں ہٹالی ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل کے خفیہ ادارے نے مقبوضہ بیت المقدس میں کشیدگی جاری رہنے کے بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیلی نے ایک نمازی کو ماری لات ۔ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۵مقبوضہ فلسطین میں نماز پڑھ رہے ایک فلسطینی کو ایک یزید زادے اسرائیلی نے لات ماری۔
-
مظلوم، مظلوم کی حمایت میں اٹھا ! ۔ تصاویر
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲یمنیوں نے مسجد الاقصیٰ اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے!
-
فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ 1 شہید
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱مسجد الاقصی کے اطراف میں نماز ادا کرنے والے فلسطینیوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ صیہونی فوجیوں نے کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
صیہونی آباد کار کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱فلسطینیوں پر صیہونی آباد کار کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔
-
اسرائیلی حملے میں فلسطینی بچہ شہید
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶شمالی رام اللہ پر اسرائیلی فوجیوں کے وحشانہ حملے میں نومولود فلسطینی بچہ شہید ہوگیا ہے۔