SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • غزہ سے متعلق ڈی 8 کا اجلاس، ایران کے نگراں وزیر خارجہ کی شرکت

    غزہ سے متعلق ڈی 8 کا اجلاس، ایران کے نگراں وزیر خارجہ کی شرکت

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۵

    ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے کہا ہے کہ ترقی پذیر اسلامی ممالک کے گروپ ڈی ایٹ کے اجلاس میں موجود تمام اراکین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ صیہونی حکومت کے جرائم کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔

  • دنیا غزہ میں اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں بدترین قتل عام کا مشاہدہ کر رہی ہے: اسحاق ڈار

    دنیا غزہ میں اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں بدترین قتل عام کا مشاہدہ کر رہی ہے: اسحاق ڈار

    Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵

    پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔

  • اسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

    اسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

    Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲

    فلسطین کے معصوم بچوں کے خلاف قتل و گرفتاری سمیت مجرمانہ اور بہیمانہ اقدامات کی پاداش میں اقوام متحدہ نے غاصب صیہونی ٹولے کو اپنی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔

  • امریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں برابر کا شریک ہے: سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    امریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں برابر کا شریک ہے: سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷

    یمن کی مزاحمتی تنظیم تحریک انصار اللہ نے ایک بار پھر امریکہ کو غاصب صیہونی حکومت کے تمام جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔

  •  غزہ: النصیرات پناہ گزین کیمپ کے فلسطینی میئر ایاد المغازی شہید

    غزہ: النصیرات پناہ گزین کیمپ کے فلسطینی میئر ایاد المغازی شہید

    Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴

    وسطی غزہ میں واقع النصیرات پناہ گزین کیمپ کے فلسطینی میئر ایاد المغازی جمعرات کو صیہونی دہشتگردوں کے فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔

  • غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری

    غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری

    Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹

    فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی دہشتگردوں کے حملوں کے باعث اڑسٹھ افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

  • مسجدالاقصی کی بے حرمتی سےغاصب صیہونی حکومت کشیدگی کا دائرہ پھیلانے کی کوشش میں ہے: ایران

    مسجدالاقصی کی بے حرمتی سےغاصب صیہونی حکومت کشیدگی کا دائرہ پھیلانے کی کوشش میں ہے: ایران

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱

    ایران نے صیہونیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔

  • صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی نہیں چاہتی: حماس

    صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی نہیں چاہتی: حماس

    Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵

    حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی اور غزہ سے اپنے فوجیوں کا انخلا نہیں چاہتی ہے۔

  • غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 36500 سے تجاوز کرگئی

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 36500 سے تجاوز کرگئی

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵

    غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ

    غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۳ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS