-
صیہونی دہشتگردوں کے سامنے فلسطینی بچوں کا غیض و غضب۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵پیش خدمت ویڈیو میں فلسطین کے کمسن بچوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو اپنے ساتھیوں اور عزیزوں کی صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد شدید غیض و غضب کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
مقبوضہ علاقوں میں صیہونیوں کی اشتعال انگیزی
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے باوردی دہشت گردوں نے مسجد اقصیٰ پر حملوں اور فلسطینیوں کے اغوا کی کاروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا۔
-
آباد ہیں غزہ کے خرابات! ۔ ویڈیو+تصاویر
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۹حالیہ بارہ روزہ جنگ کے دوران قبلۂ اول اور ارض فلسطین کے غاصب صیہونی دشمن نے غزہ پر بمباری کر کے عمارتوں کو تباہ ضرور کیا مگر وہ وہاں کے باشندوں کے فولادی حوصلوں کو شکست نہ دے سکا۔ مکانات کھنڈروں میں تبدیل ہو گئے مگر آج انہیں کھنڈروں سے فلسطینی بچے اور نوجوان دنیا والوں کو عزم، حوصلے اور امید کا سبق دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں پارکور کھیلتے ہوئے غزہ کے نوجوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ تصاویر میں غزہ کے خرابات کے درمیان مظلوم مگر شجاع فلسطینیوں کی رہائش اور انکے کنسرٹ کی جھلکیاں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔
-
صیہونی حکومت غزہ کی عسکری توانائیوں کو ناکام بنانے سے قاصر رہی: روس
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹روس کا کہنا نہے کہ خود ساختہ اسرائیلی ریاست استقامتی محاذ کی عسکری صلاحیت کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا سکی ہے۔
-
صیہونیوں کی دہشتگردی میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰فلسطینیوں کے خلاف صہیونی بربریت اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں بچوں کی باضابطہ گرفتاری
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰حال ہی میں مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ باوردی صیہونی دہشتگرد کمسن فلسطینی بچوں کو اٹھا کر لے جا رہے ہیں جبکہ انکے ساتھی دوسرے بچے انہیں چڑھانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
-
صیہونیوں کے ہاتھ فلسطینی بچے کا قتل
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
صیہونی دہشتگردوں کو دہشتگردی کی بین الاقوامی فہرست میں شامل کیا جائے: فلسطین
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور وحشیانہ جارحیتوں کے تسلسل کو اسرائیل کے ساتھ بعض عرب حکومتوں کے سازشی منصوبوں کی ناکامی قرار دیا ہے۔
-
تین ہزار سے زائد فلسطینی بچوں کو صیہونیوں نے قتل کیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶انتفاضہ الاقصی کے آغاز سے اب تک 3 ہزار سے زائد فلسطینی بچے غاصب صیہونی دہشتگردوں کی سفاکیت کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔
-
فلسطینی بچوں کی حمایت میں یمن کا پیارا قدم
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے فلسطین کی حمایت کے سلسلے میں صنعا میں اماراتی اسپتال کا نام بدل کر ’فلسطین اسپتال‘ رکھ دیا ہے۔