-
سن 2000 سے اب تک 16500 فلسطینی بچے اسرائیل کے ہاتھوں گرفتار
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳غاصب صہیونی حکومت ستمبر دو ہزار اٹھارہ سے اب تک ساڑھے سولہ ہزار فلسطینی بچوں کو گرفتار کر چکی ہے۔
-
صیہونی بھیڑیوں نے فلسطینی بچے پکڑے! ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲ایک رپورٹ کے مطابق صیہونی بھیڑیے ۲۰۱۸ کی ابتدا سے اب تک قریب ۹۰۰ فلسطینی بچوں کو گرفتار کر چکے ہیں۔
-
جاری ہے صیہونی دہشتگردی سے مقابلہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۲گزشتہ جمعے کے روز بھی غزہ میں فلسطینی عوام نے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں کے قریب اپنے ’’حق واپسی مارچ‘‘ کا سلسلہ جاری رکھا جس کے دوران ایک فلسطینی شہید اور ستر سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینی ماں کی اپنے ننہے بچے سے رخصتی ۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی بچے کی جان لی ۔ یہ غاصب دہشتگرد سنہ 2000 سے لے کر اب تک 2070 بچوں کا قتل کر چکے ہیں۔صرف 2018 میں 52 بچے صیہونی درندوں کے حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔
-
یوں تباہ ہوتے ہیں فلسطینی مظلوموں کے آشیانے! ۔ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹غاصب صیہونی دہشتگرد کوئی ایک بہانہ تراش کر با آسانی فلسطینی باشندوں کے آشیانوں کو تاراج کر دیتے ہیں۔
-
عالمی یوم اطفال اور فلسطینی بچوں کے قتل عام کے جاری سلسلے پر تشویش
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۴بچوں کے حقوق کی حامی بین الاقوامی تحریک کی فلسطینی شاخ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک صیہونی فوجیوں نے غرب اردن اور غزہ پٹی میں باون بچوں کو شہید کیا ہے
-
امریکا فلسطینی بچوں پر صیہونی مظالم کو نہیں چھپا سکتا
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰امریکا کو چھوڑ کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سبھی ارکان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل سے ہی مشرق وسطی میں کشیدگی اور تنازعات میں کمی آئے گی- ان ملکوں نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ خودسرانہ پالیسیوں اور من مانی سے کبھی بھی امن قائم نہیں ہو سکے گا۔
-
صیہونی درندوں کا فلسطینی خواتین پر ظلم و تشدد
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵صیہونی درندوں نے فلسطین کے نہتے عوام پر ظلم و تشدد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور وہ اپنے جبر و استبداد کی راہ میں معصوم اور نہتے خواتین اور بچوں پر بھی رحم نہیں کرتے
-
غزہ میں ایک اور فلسطینی بچے کی شہادت
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۸صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی بچے کو شہید کر دیا- دوسری جانب اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے غزہ کی صورت حال پر گہری کا تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
یوم القدس پوسٹر # 8
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹یوم القدس واپسی کا راستہ