فلسطینی ماں کی اپنے ننہے بچے سے رخصتی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i340264-فلسطینی_ماں_کی_اپنے_ننہے_بچے_سے_رخصتی_ویڈیو
صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی بچے کی جان لی ۔ یہ غاصب دہشتگرد سنہ 2000 سے لے کر اب تک 2070 بچوں کا قتل کر چکے ہیں۔صرف 2018 میں 52 بچے صیہونی درندوں کے حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱ Asia/Tehran