-
فلسطین کی سرگرم رضاکار نرس رزان اشرف النجار شہید
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹بائیس سالہ رزان فلسطین میں امداد رسانی کے ادارے کی ایک سرگرم کارکن تھیں۔ وہ خان یونس میں مظاہرے کے دوران ایک زخمی کو ابتدائی طبی امداد دے رہی تھیں کہ انہیں غاصب صیہونی فوج نے براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
-
فلسطین: ارض وطن کے لئے جدوجہد جاری+ تصاویر
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵فلسطین میں اس جمعہ کو بھی سینکڑوں جوانوں نے مظاہرے کئے اور اپنے ارض وطن پر غاصب صیہونی حکومت کے ناجائز قبضے پر شدید احتجاج کیا
-
جب نمازیوں پر گولیاں برسنے لگیں
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳اچانک ایک صیہونی شدت پسند حضرت ابراہیم ع کے مزار میں داخل ہوا اور اس نے اپنی خودکار مشین گن سے نمازیوں اور زائرین پر گولیاں برسا دیں۔ تنگ جگہ، نکلنے کے متعدد راستے نہ ہونے اور گولیوں کی بوچھاڑ کی وجہ سے ایک بڑی تعداد زمین پر گر گئی
-
ایک قبضے کی کہانی- ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸مظلوم فلسطینیوں کے گھروں پر قبضے کی داستان آج بھی نئی ہے۔ اب بھی غاصب صیہونی حکومت کی شے پر شدت پسند صیہونی جبر اور لاقانونیت کی مثال بنے ہوئے ہیں۔ آج بھی معصوم فلسطینیوں کے گھروں پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے
-
بروکسل میں فلسطینیوں کے حق میں انوکھا احتجاج+ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱بیلجیئم کے دارالحکومت بروکسل میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے انوکھا احتجاج کیا گیا اور یورپی یونین کی عمارت کے سامنے جوتے رکھ کر یورپی ممالک کو یہ باور کروانے کی کوشش کی گئی کہ ہم فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ ہیں
-
فلسطین میں واپسی مارچ کا سلسلہ جاری- تصاویر
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۳فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ کے روز واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے
-
حیفا میں فلسطینیوں پر ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرے
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲مظاہرین نے واپسی مارچ کے دوران غاصب صیہونی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے دسیوں فلسطینی شہریوں کی شہادت کی شدید مذمت کی۔ اس موقع پر صیہونی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی دیکھنے کو ملیں
-
فلسطین میں یوم نکبت کے مظاہروں کی ڈرون فوٹیج
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲یوم نکبت کے موقع پر فلسطین میں ہونے والے عظیم مظاہروں کی ڈرون سے تیار کی گئی فوٹیج
-
یوم نکبت
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۶فلسطین میں یوم نکتب کے موقع پر وسیع پیمانے پر مظاہرے
-
15 فلسطینی بچے شہید
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۳بچوں کا دفاع کرنے والی عالمی موومنٹ نے اعلان کیا ہے کہ 2017 میں 15 فلسطینی بچے غزہ، غوب اردن اور قدس شہر میں شہید ہوئے۔