-
حماس نے اسرائیل کو طاقت دکھائی! ۔ ویڈیو۔ تصاویر
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳فلسطین:غزہ کے الکتیبہ اسکوائر پر ہزاروں فلسطینی اکٹھا ہوئے اور انہوں نے مزاحمتی تنظیم حماس کی اکتیسویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر حماس کے جوانوں نے اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
البیرہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک فلسطینی جوان کی شہادت
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۰فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے صنعتی علاقے البیرہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
فلسطینی قیدیوں سے انکے اہل خانہ کی ملاقات ۔ تصاویر
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱ریڈ کراس کی بسیں ہر مہینے ایک بار سیکڑوں فلسطینی باشندوں کو لے کر غاصب صیہونی دہشتگردوں کی جیلوں میں قید انکے عزیزوں سے ملوانے کے لئے لے کر جاتی ہیں۔
-
فلسطینیوں کی آرٹ گیلری ۔ ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷فلسطینی باشندے اپنے پامال شدہ فطری و انسانی حقوق کی بازیابی کے لئے مختلف شکلوں میں اپنی جد و جہد جاری رکھتے ہوئے اپنے عزم و ارادے کا اعلان کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں فلسطین میں جا بجا دیواروں پر بنی پینٹنگز اور فلسطینی آرٹسٹوں کی تیار کردہ ایک آرٹ گیلری کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں انکا آہنی عزم و حوصلہ بخوبی عیاں ہے۔
-
فلسطینی جائیداد پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۵غاصب صیہونی دہشتگرد مقبوضہ فلسطین کے علاقے خان الاحمر کے باشندوں کو باہر کھدیڑ کر ان کی آبائی سرزمین کو تاراج کرنے کے درپے ہیں۔
-
فلسطینی نوجوان نے بوتلوں سے کشتی بنائی! ۔ تصاویر
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵فلسطین کے ایک نوجوان مچھیارے ابو زید نے کولڈرنک کی خالی بوتلوں سے ایک کشتی تیار کی ہے جسے وہ مچھلی پکڑنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔اس کشتنی کو بنانے میں 700 بوتلیں استعمال کی گئی ہیں۔
-
صیہونی درندوں کا فلسطینی خواتین پر ظلم و تشدد
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵صیہونی درندوں نے فلسطین کے نہتے عوام پر ظلم و تشدد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور وہ اپنے جبر و استبداد کی راہ میں معصوم اور نہتے خواتین اور بچوں پر بھی رحم نہیں کرتے
-
یوم القدس پوسٹر # 8
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹یوم القدس واپسی کا راستہ
-
یوم القدس پوسٹر # 7
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶یوم القدس واپسی کا راستہ
-
یوم القدس پوسٹر # 6
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰یوم القدس واپسی کا راستہ