-
اسرائیل کی 3 اہم سائٹوں پر ہیکرز کا حملہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴صابرین نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کی 3 بڑی بندرگاہوں پر سائبر حملے ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر حملے اور فلسطینی کمانڈر کی شہادت کے بعد تل ابیب پر 160 راکٹ داغے گئے
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱غزہ پر حملے اور فلسطینی کمانڈر کی شہادت کے بعد استقامتی محاذ نے غزہ کے اطراف میں واقع صیہونی کالونیوں اور تل ابیب پر 160 راکٹ داغے ۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ میں سولہ سالہ فلسطینی لڑکا شہید
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸غرب اردن کے شہر رام اللہ کے شمال مشرقی علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی لڑکا شہید ہو گیا۔
-
اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی شروع، مقبوضہ علاقے پر راکٹوں سے حملہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں واقع مقبوضہ عسقلان سٹی پر غزہ کی پٹی سے دو راکٹ فائر کئے گئے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف بڑی کارروائی کی تیاری، جنگی ہیلی کاپٹرز بھی ہوں کے استعمال
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۹صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ فوج، مغربی کنارے کی کارروائیوں میں جنگی ہیلی کاپٹروں کے استعمال کا جائزہ لے رہی ہے۔
-
اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجانے والے فلسطینیوں کے اسلحے، پیش ہیں تفصیلات+ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۹تحریک حماس کی عسکری شاخ نے آج سیف القدس آپریشن کی سالگرہ کے موقع پر ان ہتھیاروں کی باضابطہ نقاب کشائی کی جو اس معرکے میں پہلی بار صیہونی حکومت کے خلاف استعمال ہوئے تھے۔
-
فلسطینی گروہوں کا اعلان، صیہونی حکومت کے ساتھ کوئی جنگ بندی نہيں
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۷فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماؤں نے تل ابیب کے ساتھ جنگ بندی کے وجود سے انکار کیا اور اعلان کیا کہ وہ غاصبوں کے ساتھ میدان جنگ کے تقاضے کے مطابق برتاو کریں گے۔
-
اسرائیل کی نیند حرام، ایک اور غزہ تیار
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۲مقبوضہ فلسطین کے حالیہ واقعات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ مغربی کنارے کا جنین علاقہ مسلحانہ مزاحمت کا مرکز بن گیا ہے۔
-
شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد تل ابیت میں افراتفری۔ ویڈیو
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹گزشتہ شب صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے ایک فلسطینی نوجوان نے خودساختہ صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں ایک نائٹ کلب کے اندر شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں کم از کم دو صیہونی قابض ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔ اس آپریشن کے بعد صیہونی قابضوں میں خوف ہراس کی لہر دوڑ گئی اور پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق شہادت پسندانہ کارروائی انجام دینے والا فلسطینی نوجوان بعد میں صیہونی پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
-
مسجدالاقصی میں فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، 2 پولیس اہلکار زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵اسرائیل کی جاری جارحیت کے جواب میں فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کی۔