-
ایک قبضے کی کہانی- ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸مظلوم فلسطینیوں کے گھروں پر قبضے کی داستان آج بھی نئی ہے۔ اب بھی غاصب صیہونی حکومت کی شے پر شدت پسند صیہونی جبر اور لاقانونیت کی مثال بنے ہوئے ہیں۔ آج بھی معصوم فلسطینیوں کے گھروں پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے
-
بروکسل میں فلسطینیوں کے حق میں انوکھا احتجاج+ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱بیلجیئم کے دارالحکومت بروکسل میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے انوکھا احتجاج کیا گیا اور یورپی یونین کی عمارت کے سامنے جوتے رکھ کر یورپی ممالک کو یہ باور کروانے کی کوشش کی گئی کہ ہم فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ ہیں
-
صیہونی بربریت کی ہلکی سی جھلک
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۶ویڈیو میں بخوبی دیکھا جاسکتا ہے کہ غاصب صیہونی فوجی ایک کم عمر لڑکے کو اس کے گھر والوں کے سامنے اٹھا کر لے جانا چاہتے ہیں اور پھر جب ان کے سامنے مزاحمت کی گئی تو انہوں نے کیا کیا ملاحظہ کیجئے
-
صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۶فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم، نہتے فلسطینی مظاہرین کے قتل عام اور امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کی عالمی سطح پر مذمتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فلسطین میں یوم نکبت کے مظاہروں کی ڈرون فوٹیج
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲یوم نکبت کے موقع پر فلسطین میں ہونے والے عظیم مظاہروں کی ڈرون سے تیار کی گئی فوٹیج