صیہونی دہشتگردوں نے مزید فلسطینی مکانات مسمار کئے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i358143-صیہونی_دہشتگردوں_نے_مزید_فلسطینی_مکانات_مسمار_کئے_ویڈیو
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگرد فوجی، بے سہارا فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرتے ہوئے۔فسلطینی باشندوں کی زمینوں اور انکے مکانات کو ہڑپنا یا انہیں مسمار کرنا، صیہونی دہشتگرد اپنا حق سمجھتے ہیں فلسطینی مکانات کی مسماری صیہونی درندوں کے معمولات زندگی کا صحہ بن چکی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲ Asia/Tehran