-
یمنی عوام کو سلام، لبنان اور فلسطین کی حمایت میں لاکھوں مظاہرین کا اجتماع
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳یمن کے لاکھوں شہریوں نے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ، ریمہ، مآرب، اور مختلف دیگر علاقوں میں فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
عراقی ڈرونوں کا دہشتگرد اسرائیلی فوجی اڈوں پر زبردست حملہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شمال میں ایک فوجی مرکز پر دو بار ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
ہالینڈ: فٹبال میچ کے دوران فلسطینی پرچم کی توہین پر صہیونی تماشائیوں پر حملہ 11 صہیونی زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ہونے والے یوروپا ليگ کے میچ کے دوران فلسطینی پرچم کی توہین کرنے پرصہیونی تماشائیوں کو زدوکوب کیا گیا۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک ہفتے کے دوران ۳۰ نسل کشی کے واقعات، سیدعبدالملک بدرالدین الحوثی
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے غزہ اور لبنان پر صیہونیوں کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے کے اندر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے ہاتھوں 1300 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
شہید نصر اللہ اور دیگر شہدائے مزاحمت نے اسلام کو عزت بخشی: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰رہبر انقلاب اسلامی ایران نے ایک بار پھر فلسطین اور لبنان کے مزاحمتی محاذ کی فتح کو یقینی قرار دیا ہے
-
ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھ کر چیخنے لگیں: شیخ نعیم قاسم
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴حزب اللہ لبنان کے نئے سربراہ نے شہید سید حسن نصراللہ کے چالیسویں کے اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ بنیامن نتن یاہو کا مقصد لبنان پر قبضہ اور حزب اللہ کی نابودی ہے لیکن ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھتے ہی چیخنے اور فریاد کرنے لگیں۔
-
آئرلینڈ میں پہلی بار فلسطینی سفیر کی تقرری
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔
-
نیتن یاہو نے صیہونی وزیرجنگ کو عہدے سے بر طرف کردیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ اور لبنان میں جنگ کے دوران اپنے قریبی ساتھی اور وزیرجنگ یو آوف گولانٹ کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۸عراق کی تحریک استقامت نے مقبوضہ علاقوں میں اہم صیہونی اہداف پر چھے ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
حزب اللہ کا زبردست ڈرون حملہ، نتن یاہو دم دبا کر بھاگے
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے کے نتیجہ میں انتہا پسند صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کو ایک صیہونے علاقے کا اپنا دورہ ملتوی کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔