-
امریکی یونیورسٹیوں ميں فلسطین کے حامی طلبا کی سرکوبی کی تیاری
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱امریکی یونیورسٹیاں، جنگ غزہ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لئے سخت ترین قوانین پر عمل کررہی ہیں جنہیں یونیورسٹی اساتذہ اور طلبا کی تنظیموں نے آزادی بیان کے منافی قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت امریکہ اور مغربی حکومتوں کی حمایت کے سائے میں جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، حماس کا بیان
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵تحریک حماس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت عالمی برادری کی خاموشی اور امریکہ و مغربی حکومتوں کی مکمل حمایت کے سائے میں جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے ٪ 63 صہیونی جنگ بندی کے خواہاں
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶مقبوضہ فلسطینی علاقے میں کیے گئے سروے کے مطابق، ٪ 63 صہیونی آباد کار چاہتے ہیں کہ تل ابیب غزہ پٹی میں جنگ بندی کے لیے فلسطینی مزاحمت سے اتفاق کرے۔
-
غزہ کے خلاف 316 دنوں سے جارحیت، 40 ہزار سے زائد شہید
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴غزہ پٹی کی وزارت صحت نے اس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم کے 316 دنوں میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہریوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینی بچوں کی خوفناک صورتحال پر مغربی ممالک کی خاموشی پر تنقید: یونیسیف
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۴اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے یونیسیف نے غزہ میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی شہادتوں پر مغربی ممالک کی خاموشی کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے غاصب صیہونیوں کے جرائم کی تحقیقات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنے دفاع کا قانونی حق ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری بند کرنے کا مطالبہ، آئرلینڈ کے وزیراعظم
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰غزہ میں شہداء کی تعداد چالیس ہزار سے زائد ہونے پر ردعمل میں آئرلینڈ کے وزیراعظم نے اسے دنیا کے لئے ننگ و عار قرار دیا ہے۔
-
صیہونی ظلم کی وجہ سے ایک ہزار بچے اور بیمار کی جاں بحق
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹرنے قیمتی انسانی جانوں کے نقصان میں اضافے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سو دن میں میں رفح کراسنگ بند ہونے کے نتیجے میں ایک ہزار فلسطینی بچوں، بیماروں اور زیر علاج زخمیوں کی موت واقع ہوچکی ہے۔
-
غزہ میں نامہ نگاروں پر دہشتگردی کا بے بنیاد الزام لگانے کا سلسلہ بند کیا جائے، نامہ نگاروں کے بین الاقوامی فیڈریشن
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۷نامہ نگاروں کی بین الاقوامی فیڈریشن نے اسرائيلی حکومت سے فلسطین بالخصوص غزہ میں نامہ نگاروں پر دہشت گردی کا بے بنیاد الزام لگانے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
غزہ میں جاری صیہونیوں کے مظالم مغربی ملکوں کی ہمہ جانبہ حمایت کا نتیجہ ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے مغربی ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کی بے دریغ حمایت پر کڑی تنقید کی ہے۔