SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطین

  • تہران سمیت پورے ایران میں عالمی یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں

    تہران سمیت پورے ایران میں عالمی یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں

    Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰

    آج اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت پورے ملک میں عالمی یوم القدس کے جلوس اور ریلیاں نکالی گئيں جو نماز جمعہ کے مراکز پر پہنچ کرعظیم الشان اجتماعات میں تبدیل ہوگئیں۔

  • غزہ کے المناک حالات کے بارے میں ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کا بیان

    غزہ کے المناک حالات کے بارے میں ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کا بیان

    Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱

    آزاد ڈاکٹروں کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں حفظان صحت کا نظام چوپٹ کر کے غزہ میں نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے اور اسپتالوں کو تباہ کر کے علاج و معالجہ کرنے کی ان کی توانائی اور وسائل ختم کر رہی ہے۔

  • پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی

    پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی

    Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰

    پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی بھرپور انداز میں مذمت کی ہے۔

  • اسلام آباد میں یوم القدس کی اہمیت پرافطار ڈنر

    اسلام آباد میں یوم القدس کی اہمیت پرافطار ڈنر

    Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • کراچی میں شب یکجہتی غزه

    کراچی میں شب یکجہتی غزه

    Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی

    فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی

    Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲

    جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ کے قریب واقع غیرقانونی صیہونی بستیوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔

  • غاصب اسرائیل کی نیشنل بیمہ کمپنی پر سائبر حملہ

    غاصب اسرائیل کی نیشنل بیمہ کمپنی پر سائبر حملہ

    Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳

    غاصب اسرائيل کی نیشنل بیمہ کمپنی کی سائٹ پر سائبر حملہ ہوا ہے۔

  • یوم قدس مسئلہ فلسطین کے حل کی علامت ہے، صدر رئیسی

    یوم قدس مسئلہ فلسطین کے حل کی علامت ہے، صدر رئیسی

    Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے عالمی یوم قدس کو جارح صیہونیوں پر فلسطینی عوام کی عنقریب کامیابی کی یادآوری اور مسئلہ فلسطین کے حل اور مقبوضہ علاقوں سے غاصبوں کے نکال باہر کرنے کے لئے امت مسلمہ میں اتحاد و یکجہتی کی علامت قرار دیا۔

  • لندن میں فلسطین حامی یہودیوں کا مظاہرہ

    لندن میں فلسطین حامی یہودیوں کا مظاہرہ

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰

    فلسطین حامی یہودیوں نے لندن میں وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے اجتماع کیا۔

  • شہدائے غزہ کی تعداد 33 ہزار کے قریب

    شہدائے غزہ کی تعداد 33 ہزار کے قریب

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۶

    غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر 32 ہزار 916 ہوگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۴ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS