-
غزہ: ایک بین الاقوامی ادارے کی گاڑی پر صیہونی حکومت کا حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۳غزہ میں ایک بین الاقوامی ادارے کی گاڑی پر صیہونی حکومت کے حملے میں پانچ افراد مارے گئے ہيں۔
-
فلسطینی بچوں اور عورتوں کے قتل عام پر ایران اور مصر کی گہری تشویش
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے جنوبی غزہ کے شہر رفح میں غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کی روک تھام کے لئے بین الاقوامی اداروں کے موثر اقدامات پر زور دیا ہے۔
-
یونیسف: غزہ کے بچوں کو بھوک مری کا سامنا ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴یونیسف کے ترجمان نے جنگ غزہ سے فلسطینی بچوں پر مرتب ہونے والے خطرناک اثرات پر سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی بچوں کو بھوک مری جیسے مختلف مسائل و مشکلات کا سامنا ہے پھر بھی دنیا صرف تماشائی بنی ہوئی ہے۔
-
وحشیانہ صیہونی جرائم کا سلسلہ روکنے پر زور
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کو وحشیانہ جرائم جاری رکھنے سے روکے جانے کو دنیا کے عوام کا مطالبہ قرار دیا ہے۔
-
جنوبی غزہ پر صیہونی فوج کی گولہ باری
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱غاصب صیہونی حکومت کی جنگ کشتیوں نے جنوبی غزہ کے شہر رفح کے ساحل پر اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔
-
لندن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ (ویڈیو)
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱برطانیہ میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے مسلسل چوبیسویں ہفتے لندن کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا۔
-
غزہ میں اغیار کی فوجوں کے داخلے کی بابت فلسطینیوں کا انتباہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸فلسطینی گروہوں نے یوم الارض کی مناسبت سے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے امور چلانے کا موضوع پوری طرح داخلی مسئلہ ہے اور کسی بھی غیرملکی فوجی کو غزہ میں داخل ہونے کا حق نہيں ہے۔
-
عالمی برادری کی خاموشی پر فلسطینی انتظامیہ کی تنقید
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۵فلسطینی انتظامیہ کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری ایک طرف صیہونی حکومت سے عام شہریوں کا قتل عام روکنے کی درخواست کر رہی ہے اور دوسری جانب اس نسل کش حکومت کو ہتھیار بھیج رہی ہے اور یہ کھلی منافقت ہے۔
-
غزہ فلسطینی بچوں کے تابوت میں تبدیل ہوگیا، یونیسف
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷یونیسف نے غزہ میں ابتر انسانی صورت حال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے کے مکانات بچوں کے تابوت میں تبدیل ہوچکے ہیں۔
-
اسرائیل کو ایک بم بھی نہ بھیجو، امریکی سینیٹر کی اپیل
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کے زیادہ ہتھیار ارسال کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے اس پر امریکی ریاست ورمونٹ سے آزاد سینیٹر برنی سینڈرز نے اس پر شدید اعتراض کیا ہے۔