-
صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلی حملے (ویڈیو)
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کے کریات شمونہ ٹاؤن پر میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
ایران خطے میں استحکام اور سلامتی کی تقویت کا خیرمقدم کرتا ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران خطے میں استحکام اور سلامتی کی تقویت کا خیرمقدم اور اس کی حمایت کرتا ہے۔
-
غاصب صیہونی فوج کا دمشق پر میزائل حملہ، 2 افراد شہید اور متعدد زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴میڈیا رپورٹوں کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے پیر کو شام کے دارالحکومت دمشق میں زینبیہ علاقے کے مضافات میں 3 میزائل داغے ہیں
-
حماس اور اسرائیل کے مابین قیدیوں کے تبادلے کیلئے پیرس میں مذاکرات، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷حماس نے کہا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لئے آج پیرس میں نئے مذاکرات کا آغاز ہوگا۔
-
حماس کی سرنگوں کی جال میں پھنس گیا اسرائیل، امریکی میڈیا کا اہم انکشاف
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ حماس کی سرنگوں کو تباہ کرنے کی اسرائیلی کوششوں کو رکاوٹوں کا سامنا ہے۔
-
غزہ میں صیہونیوں کو ہرگز کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوگی، صیہونی حکومت کو القسام بریگيڈ کا پیغام
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اتوار کی رات اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی۔
-
فلسطینی گروپ القدس کی صیہونی ٹھکانوں پر کارروائی
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳فلسطین کی تحریک استقامت میں شامل مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے قریب واقع علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰غزہ کے سرکاری انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے گزشتہ اڑتالیس گھنٹے میں اڑتیس سے زیادہ قتل عام کی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
جنگ غزہ، پہلی بار امریکی ٹھکانے پر حملوں میں امریکی فوجی ہلاکتوں کا اعتراف، امریکہ کو بڑا نقصان
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۶اردن اور شام کی سرحد پر واقع امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
انتہا پسند اسرائیلی خاخام نے نیتن یاہو کو دیا کامیابی کا راز
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱مقبوضہ فلسطین میں دائیں بازو کی کانفرنس کے موقع پر کئی اسرائیلی خاخام اور ربیوں نے زور دیا کہ جنوبی غزہ پٹی پر دوبارہ قبضہ کرنا ہی اسرائیل کا واحد مناسب حل ہے۔