فلسطینی گروپ القدس کی صیہونی ٹھکانوں پر کارروائی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i430051-فلسطینی_گروپ_القدس_کی_صیہونی_ٹھکانوں_پر_کارروائی
فلسطین کی تحریک استقامت میں شامل مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے قریب واقع علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳ Asia/Tehran
  • فلسطینی گروپ القدس کی صیہونی ٹھکانوں پر کارروائی

فلسطین کی تحریک استقامت میں شامل مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے قریب واقع علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: ارنا کی رپورٹ کے مطابق سرایا القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے اطراف میں صیہونی علاقوں پر راکٹوں سے حملہ کیا گيا ہے۔ صیہونی ذرائع نے بھی صیہونی آبادی والے علاقوں میں خطرے کا سائرن بجنے کی خبر دی ہے۔