-
قدس شریف میں مزاحتمی فورسز کا آپریشن، 3 صیہونی غاصب زخمی
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷قدس کے قدیم شہر، الخلیل میں ایک فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی میں تین صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
فلسطینیوں کی جانب سے اربعین ملین مارچ میں موکب کا قیام
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی علاقوں میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے. اس درمیان صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں جنین کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے.
-
جنین پر صیہونی فوج کا ایک اور حملہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴صیہونی فوج نے دسیوں بکتربند گاڑیوں کی مدد سے ایک مرتبہ پھر جنین پر حملہ کیا ہے جہاں انہیں مزاحمتی فورسز کا سامنا کرنا پڑا.
-
صیہونی فوجیوں کے ایک قافلے پر فلسطینیوں کا حملہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰فلسطینی مزاحمت نے ناجائز صیہونی فوجیوں کے ایک قافلے کو اپنے تیار کردہ سیف وَن نامی ایک طاقتور بم سے نشانہ بنایا ہے۔
-
اربعین حسینی کے زائرین کو خدمات پیش کئے جانے کی قدردانی
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے فلسطین کی حمایت کے مستقل سیکریٹریٹ نے ایک بیان میں عراق میں کربلائے معلی کے راستے میں فلسطینیوں کا بڑا موکب لگائے جانے اور اربعین حسینی کے زائرین کو خدمات پیش کئے جانے کی قدردانی کی ہے۔
-
صیہونی حکومت، اپنے اندرونی بحران کو مغربی کنارے اور غزہ میں منتقل کرنا چاہتی ہے: جہاد اسلامی
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸جہاد اسلامی کے رہنما خالد البطش نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت، اپنے داخلی انتشار اور بحران سے توجہ ہٹانے کےلئے اس بحران کو مغربی کنارے اور غزہ میں منتقل کرنا چاہتی ہے۔
-
مزاحمتی فورسز کے رہنماؤں کی بیروت میں ملاقات سے صیہونی خوف و ہراس کا شکار
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲سید حسن نصراللہ، العاروی اور زیاد النخالہ کی بیروت میں ملاقات، صیہونیوں کےلئے اہم پیغام اور مزاحمتی فورسز کی آمادگی اور ہم آہنگی کا اعلان ہے۔
-
غاصب صیہونیوں کی جارحیت کے خلاف فلسطینی جوانوں کی کارروائیاں
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷فلسطین کی تحریک مزاحمت کے جوانوں نے صیہونی جارحیت کے جواب میں غاصب صیہونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں ہونے والا قتل عام صیہونی غاصبوں کی سازش
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں ہونے والا قتل عام فلسطینیوں کو مشغول کرنے کے لئے صیہونی غاصبوں کی ایک سازش ہے۔