-
حالیہ جھڑپ میں فلسطینی مزاحمت کو برتری حاصل رہی، صیہونی ذرائع ابلاغ کا اعتراف
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینیوں کے ساتھ اپنی حالیہ جھڑپ میں میں انکی برتری کا اعتراف کیا ہے۔
-
فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۴فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران غاصب صیہونیوں کے خلاف 241 کارروائیاں انجام دیں۔
-
42 ممالک کے سفارتکاروں نے صیہونیوں کے محاصرے میں اریحا شہر کا معائنہ کیا
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱تینتالیس عرب اور غیرعرب ممالک کے سفارتی وفود نے غرب اردن کے شہر اریحا کا معائنہ کیا جس کا صیہونیوں نے گذشتہ تیرہ دن سے محاصرہ کر رکھا ہے۔
-
تل ابیب میں سیاسی ہل چل بھی جاری، نیتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کے مظاہرے
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲نیتن یاہو اور ان کی بدعنوان اور انتہاپسند حکومت کے خلاف، صیہونی ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے۔
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائی چار فلسطینی شہید
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں اپنی وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک فلسطینی لڑکی سمیت چار فلسطینیوں کو شہید کردیا
-
عرا ق و شام میں عالمی سامراج ناکام رہا، محاذ استقامت نے ایک نورانی باب رقم کیا: صدر ایران
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱فلسطین اور شام کی اقوام نے حالات کو مزاحمتی محاذ کے حق میں تبدیل کر دیا ہے اور آج صیہونی حکومت ہر زمانے سے زیادہ کمزور ہو چکی ہے، یہ بات صدر ایران رئیسی نے شام میں اپنے سفر کے دوران بنت علی مرتضیٰ حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضے میں کہی۔
-
غرب اردن میں غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کی کارروائیاں
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن میں غاصب صیہونیوں کے خلاف بیس کارروائیاں انجام دیں جن میں صیہونیوں کو خاصا نقصان پہنچا۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت؛ اسماعیل ہنیہ کا کئی عرب سربراہوں کو فون
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے کئی عرب ممالک کے سربراہوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
فلسطینی رہنما شیخ خضر عدنان کی شہادت پر انصاراللہِ یمن کا ردعمل
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱انصاراللہ یمن نے فلسطینی کمانڈر کی صیہونی قید میں شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ صیہونی مظالم کے خلاف فلسطینی مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں۔
-
غزہ پر ناجائز صیہونی حکومت کی بمباری (ویڈیو)
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲غاصب صیہونی حکومت نے منگل کی شب غزہ کے خلاف اپنی فضائی جارحیت کے آغاز کی خبر دی ہے۔