-
فلسطین: مزاحمتی مجاہدوں نے قابض صیہونی فوجیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷مقامی ذرائع نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں صیہونی حکومت اور فلسطینیوں کے درمیان بڑے پیمانے پر جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین؛ جنین بٹالین کا صیہونی آبادکاروں پر حملہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس سے وابستہ جنین بٹالین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مغربی کنارے میں واقع صیہونی آبادکاروں کے علاقے شاکید کواپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
برطانیہ؛ یہود مخالف بیان دینے پر معروف سیاست داں کی انتخابات میں شرکت پر پابندی
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۷آزادی اظہار رائے کے دعوے دار برطانیہ میں بڑی سیاسی جماعت لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جرمی کوربن پر یہود مخالف بیان دینے کی پاداش میں اگلے عام انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں تصادم
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
اب پولیس کے قابو میں بھی نہیں رہے صیہونی مظاہرین (ویڈیو)
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲گزشتہ دنوں نتن یاہو کے خلاف جاری صیہونی شہریوں کے مظاہرے کے دوران گھوڑے پر سوار صیہونی پولیس نے مظاہرین کی سرکوبی کی کوشش کی تاہم اُسے مظاہرین کے سامنے پسپائی کا سامنا کرنا پڑی اور وہ خطرے کا احساس کرنے کے بعد وہاں سے بھاگ کھڑی ہوئی۔
-
جہاد اسلامی کا تمام فلسطینیوں کو مسلح کرنے کا منصوبہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰فلسطینی مزاحمتی جماعت جہاد اسلامی نے انتہا پسند صیہونی وزیر کے منصوبے کے مقابلے میں تمام فلسطینیوں کو مسلح کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔
-
امریکہ صرف اسرائیل کی سکیورٹی کا سچے دل سے پابند ہے
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ امریکہ صرف اسرائیل کی سیکورٹی کا سچے دل سے پابند ہے۔
-
مظاہرین کے سامنے نتن یاہو ڈھیلے پڑے، فیصلہ مؤخر کر دیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو جعلی ریاست کی بگڑتی صورتحال کے بعد عدالتی اصلاحات کے بل کی منظوری کو مؤخر کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کے اثرات نظر آنے لگے
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کا اثر نظر آنے لگا ہے اور سعودی عرب نے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل میں بگڑتے حالات، وسیع مظاہرے، پولیس پر حملہ، لوٹ مار، توڑ پھوڑ (ویڈیوز)
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳بنیامین نتن یاہو صیہونی وزیر اعظم نے مقبوضہ فلسطین کی نازک صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج صبح اپنی اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ صیہونی ویب سائٹ اخبار ۱۲ کے مطابق حالات کچھ ایسے ہو گئے ہیں کہ بعض علاقے سکیورٹی فورسز کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں اور فوج نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔ مقبوضہ فلسطین کے حالات اُس وقت زیادہ بگڑ گئے جب نتن یاہو نے اپنے اوپر معترض وزیر دفاع یوآو گالنت کی چھٹی کر دی۔