SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطین

  • رام اللہ میں فلسطینی نوجوان صیہونیوں کے ہاتھوں شہید (ویڈیو)

    رام اللہ میں فلسطینی نوجوان صیہونیوں کے ہاتھوں شہید (ویڈیو)

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲

    فلسطینی وزارت صحت نے ایک فلسطینی نوجوان کی صیہونیوں کے ہاتھوں شہادت کی خبر دی ہے۔ اس نوجوان کو مغربی کنارے کے علاقے البیرہ میں فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔

  • نصر اللہ کا اسرائیل کے بارے میں نظریہ درست ثابت ہوا: صیہونی میڈیا

    نصر اللہ کا اسرائیل کے بارے میں نظریہ درست ثابت ہوا: صیہونی میڈیا

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ غاصب اور ناجائز ریاست کے بارے میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل کا وہ نظریہ درست ثابت ہوگیا ہے جس میں انہوں نے اُسے مکڑی کے جالے سے بھی کمزور قرار دیا تھا۔

  • اسرائیل میں سیاسی بحران اپنے عروج پر، وزیر اعظم نیتن یاہو کا مکان فوجیوں کے محاصرے میں

    اسرائیل میں سیاسی بحران اپنے عروج پر، وزیر اعظم نیتن یاہو کا مکان فوجیوں کے محاصرے میں

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹

    غاصب صیہونی ریاست اسرائیل میں سیاسی بحران اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے اور اس ریاست کے سیکڑوں ریٹائرڈ فوجیوں نے اپنے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے گھر کا محاصرہ کر لیا ہے۔

  • فلسطینی استقامتی محاذ انتقام کے لئے تیار، 24 گھنٹے میں 22 بار صیہونیوں کو نشانہ بنایا گیا

    فلسطینی استقامتی محاذ انتقام کے لئے تیار، 24 گھنٹے میں 22 بار صیہونیوں کو نشانہ بنایا گیا

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵

    فلسطین میں مزاحمتی محاذ کی کارروائیوں میں شدت آتی جا رہی ہے یہاں تک کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بائیس بار صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • صیہونی فوج سے جھڑپوں کے دوران 4 فلسطینی شہید، 20 زخمی

    صیہونی فوج سے جھڑپوں کے دوران 4 فلسطینی شہید، 20 زخمی

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹

    صیہونی فوج کے ساتھ ہوئی جھڑپوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں میں ایک القسام بریگیڈ اور جہاد اسلامی کے دو کمانڈر بھی شامل ہیں۔

  • اسرائیل ایک لنگڑا جانور ہے، کبھی بھی شکار ہو سکتا ہے: سابق صیہونی کمانڈر

    اسرائیل ایک لنگڑا جانور ہے، کبھی بھی شکار ہو سکتا ہے: سابق صیہونی کمانڈر

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴

    ارضِ فلسطین اور قبلۂ اول پر قابض صیہونی حکومت کی صورت حال اب اس قدر زبوں حالی کا شکار ہو گئی ہے کہ خود صیہونی حکام بلا جھجھک اس کے زوال اور تباہی کی باتیں کرنے لگے ہیں۔

  • فلسطینی مجاہدوں نے صیہونی دشمن کو پھر للکارا (ویڈیو)

    فلسطینی مجاہدوں نے صیہونی دشمن کو پھر للکارا (ویڈیو)

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کی فوجے بازو سے وابستہ سرایا القدس بریگیڈ نے غزہ میں مقبوضہ علاقوں کی سرحد کے قریب فوجی مشقیں انجام دیں جن کے دوران متعدد راکٹ اور میزائلوں کا بھی کامیاب تجربہ کیا گیا۔ فلسطینی جوانوں نے ان مشقوں میں صیہونی دشمن کے سامنے اپنی بھرپور آمادگی اور دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کیا۔

  • ایک اور فلسطینی کی شہادت، 74 دنوں میں 84 شہید

    ایک اور فلسطینی کی شہادت، 74 دنوں میں 84 شہید

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴

    فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے نئے سال 2023 سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد 84 ہو گئی ہے۔

  • سن رسیدہ ترین فلسطینی قیدی 17 سال کے بعد صیہونی جیل سے رِہا (ویڈیو)

    سن رسیدہ ترین فلسطینی قیدی 17 سال کے بعد صیہونی جیل سے رِہا (ویڈیو)

    Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴

    فلسطینی قیدیوں کے شیخ الاسرا کہلانے والے بالآخر 83 سال کی عمر میں صیہونی جیل سے رہا ہو گئے۔

  • فلسطینیوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیو

    فلسطینیوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیو

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹

    تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۵ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS