-
ایرانی فلم ’جادہ خاکی‘ سنگاپور فلم فیسٹیول کی بہترین فلم
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶ایران کی فلم ’جادہ خاکی‘ نے سنگاپور کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کرلیا
-
انڈونیشیا کے بین الاقوامی فیلم فیسٹول میں ایران کی شارٹ فلم زنگ تفریح کو ایوارڈ
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱ایرانی شارٹ فلم زنگ تفریح نے انڈونیشیا میں بین الاقوامی شارٹ فلم اور فوٹوگرافی فیسٹیول آئی پی ایس ایم ایف میں بہترین شارٹ فلم کا ایوارڈ حاصل کیا۔
-
ایرانی فلم کچا راستہ کے لیے لوبیانا فلمی ایوارڈ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰ایرانی فلم جادہ خاکی یا کچا راستہ کو سلووینا میں ہونے والے لوبیانا فلمی میلے کی جانب سے بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔
-
ایرانی فلم "لب خند ماسک" مزید تین عالمی انعامات کی حقدار
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴مختصر دورانیے کی ایرانی فلم "لب خند ماسک" یا اسمائل آف دی ماسک نے مزید تین بین الاقوامی انعامات حاصل کر لیے۔
-
امریکہ کے فلم فسٹیول میں ایرانی فلم کی نمائش
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲ایرانی فلم بے سرزمین امریکہ کے بین الاقوامی فلمی میلے سائن کوئیسٹ کے لئے منتخب کر لی گئی ہے۔
-
پولینڈ کے فلمی میلے میں ایران کی دو فلمیں شامل
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸پولینڈ کے بچوں اور نوجوانوں سے متعلق فلمی میلے میں شرکت کے لئے ایران کی دو فلموں کو منتخب کر لیا گیا ہے۔
-
ایرانی فلم دشت خاموش کی کامیابی
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴ایرانی فلم "دشت خاموش" پولینڈ میں جاری نیوہوریزون انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پہنچ گئی۔
-
ایرانی فلم بین الاقوامی میلے میں انعام کے لئے نامزد
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱ایران کی بنائی ہوئی ایک شارٹ فلم ''زنگ تفریح'' یا انٹرول اسپین کے ایک فلم فیسٹیول میں بہترین شارٹ فلم کے لئے نامزد کر دی گئی ہے۔
-
ایرانی فلم کے لیے دو بین الاقوامی ایوارڈ
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷ایرانی فلم "مسیر معکوس" ( الٹا راستہ) نے مزید دو بین الاقوامی ایوارڈ جیت لئے۔
-
ایران فلم گورکن، کوئنز ورلڈ فلم ایوارڈ کے لیے منتخب
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸ایرانی فلم ’گور کن‘ عالمی شہرت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکہ کے کوئنز ورلڈ فلم فیسٹول کے لیے منتخب ہو گئی ہے۔