-
یمن میں فوجی پریڈ کے دوران دھماکہ درجنوں اماراتی فوجی ہلاک و زخمی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸جنوبی یمن میں امارات کے فوجی اہلکاروں کے اجتماع اور پریڈ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں درجنوں اماراتی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جاپانی فوجیوں کو مغربی ایشیا بھیجے جانے کے خلاف مظاہرہ
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶ہزاروں جاپانیوں نے وزیراعظم کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرکے جاپانی فوجیوں کو بیرون ملک بھیجے جانے کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی فوجی مشقوں سے دشمن پریشان
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴میجرجنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہےکہ خطے میں بد امنی پھیلانے والے ممالک کو مشترکہ بحری مشقوں سے سبق سیکھ لینا چاہیے۔
-
پرویزمشرف کے خلاف عدالتی فیصلے پر فوج کا ردعمل
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵پاکستان کے سابق صدر اور سابق آرمی چیف پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے کی عدالتی فیصلے پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے، اپوزیشن کی جماعتوں نے فیصلے کا خیر مقدم کیا تو فوج کی جانب سے اس پر غم وغصے کا اظہار کیا گیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے محتاط ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
منصور ہادی کے 162 فوجی سعودی اتحاد سے الگ
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲یمن کے فراری صدر منصور ہادی کے 162 فوجی سعودی اتحاد سے الگ ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء امریکی شکست کی واضح دلیل
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲امریکا نے افغانستان سے 4 ہزار فوجی واپس بلانے کی تیاری کرلی جس کا اعلان اگلے ہفتے تک متوقع ہے۔
-
افغان اہلکار کی فائرنگ 27 ہلاک
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶افغانستان میں پیرا ملٹری فورس کے اہلکاروں کے ایک گروہ نے فوجی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 27 کو ہلاک کردیا اور اسلحہ سمیت طالبان سے جا ملا۔
-
سعودی عرب کے 3 فوجی ہلاک
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ جیزان محاذ پر سعودی عرب کے مزید 3 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکی ایئر بیس فلوریڈا میں فائرنگ، 3 امریکی ہلاک
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱امریکی ایئر بیس فلوریڈا میں بم کی اطلاع اور 3 امریکیوں کی ہلاکت پر اس بیس کو بند کر دیا گیا ہے۔
-
ایران و پاکستان نےکی عسکری تعاون کے فروغ پرتاکید
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں۔