-
مصر: مسلح افراد کے حملے میں 5 فوجی ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲مصر میں مسلح افراد کے حملے میں 5 مصری فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
برطانوی حکومت پرافغانستان وعراق میں جنگی جرائم کو چھپانے کا الزام
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور سنڈے ٹائمز کی تحقیق میں برطانوی حکومت اور فوج پر برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں افغانستان اور عراق میں شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کے ٹھوس شواہد کو چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کے اخراجات کا بل جاپان کے نام
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸امریکی صدر نے جاپان کو 8 ارب ڈالر کی رسید بھجوا دی ہے۔
-
ایرانی سفیرکی پاکستان میں الوداعی ملاقاتیں
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔
-
امریکی فضائیہ کی دہشت گردی افغان آرمی کے 4 اہلکار جاں بحق
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷امریکی فضائیہ نے جنگجووں کے خلاف آپریشن میں افغان فوج کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں افغان نیشنل آرمی کے 4 اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں دھماکہ فوج کے 3 اہلکار مارے گئے
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۶پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ہونے والے دھماکے میں پاک فوج کے 3 اہلکار مارے گئے۔
-
شام کے بحران کا عسکری طریقے سے حل ممکن نہیں
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰کویت اور مصر کے وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے بحران کا حل فوجی طریقےسے ممکن نہیں ہے۔
-
برکینا فاسو: مسجد پر حملہ 16 نمازی جاں بحق
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں دہشتگردوں نے مسجد پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 16 نمازی جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔
-
امریکی فوج کو مشرقِ وسطی بھیجنا تاریخی غلطی ، ٹرمپ کا اعتراف
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹امریکی صدر نے اعتراف کیا کہ امریکا وسیع تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی موجودگی کی غلط اطلاع پر عراق گیا۔
-
جارح سعودی فوجیوں کی ہلاکت اور گرفتاری
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳یمنی فورسز نے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک و گرفتار کرلیاہے۔