SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوجی

  • ہندوستان: نکسلیوں اور فورسز کے مابین فائرنگ، 25 فوجی ہلاک

    ہندوستان: نکسلیوں اور فورسز کے مابین فائرنگ، 25 فوجی ہلاک

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۱

    ہندوستان کے وزیر اعظم نے 25 فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔

  • افغانستان: وزیر دفاع اور آرمی چیف عہدے سے مستعفی

    افغانستان: وزیر دفاع اور آرمی چیف عہدے سے مستعفی

    Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶

    شمالی افغانستان میں افغان فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں 140 سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد افغان آرمی چیف اور وزیر دفاع اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان میں دھماکہ، چار سیکورٹی اہلکارہلاک

    پاکستان میں دھماکہ، چار سیکورٹی اہلکارہلاک

    Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۰۴

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

  • رہبرانقلاب اسلامی سے فوج کے اعلی کمانڈروں اور افسروں کی ملاقات (مختصر خبر)

    رہبرانقلاب اسلامی سے فوج کے اعلی کمانڈروں اور افسروں کی ملاقات (مختصر خبر)

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اعلی کمانڈروں اور افسروں سے ملاقات میں فرمایا کہ آج ایران میں اقتصادی استحکام ملک کے لئے اہم کلیدی ہدف اور ترجیح ہے

  • ایران کی فوج جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار

    ایران کی فوج جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ ایرانی فوج دشمنوں کی طرف سے کی جانے والی کسی بھی طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیارہے۔

  • پاکستان میں سابق فوجی سربراہ کے خلاف احتجاج

    پاکستان میں سابق فوجی سربراہ کے خلاف احتجاج

    Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷

    پاکستان کے سعودی عرب کے خود ساختہ اتحاد میں شامل ہونے کے خلاف احتجاج میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ادھر  پاکستان کے وزیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ اسلام آباد، یمن پر سعودی عرب کے حملوں کے تعلق سے غیر جانبدار ہے۔

  • ترکی کے 3 فوجی ہلاک

    ترکی کے 3 فوجی ہلاک

    Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۵

    ترکی میں ایک کارروائی کے دوران ترکی کے 3 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • عراق: داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک

    عراق: داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵

    عراق کے صوبہ الانبار میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • خطے میں ایران کی سرگرمیوں کا مقصد امن کو برقرار رکھنا

    خطے میں ایران کی سرگرمیوں کا مقصد امن کو برقرار رکھنا

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷

    ایران نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سرگرمیوں کا مقصد سلامتی اور امن کو برقرار رکھنا ہے۔

  • خليج فارس ميں امريكی فوجیوں کی موجودگی کی مخالفت

    خليج فارس ميں امريكی فوجیوں کی موجودگی کی مخالفت

    Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴

    ایران نے خليج فارس ميں امريكی فوجیوں موجودگی کی شدید مخالفت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۸ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS