SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوجی

  • روس اور یوکرین کے درمیان منصفانہ قیام امن کا وقت آگیا ہے: اقوام متحدہ

    روس اور یوکرین کے درمیان منصفانہ قیام امن کا وقت آگیا ہے: اقوام متحدہ

    Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ غیرفوجی تنصیبات پر حملہ بند ہونا چاہئے کہا ہے کہ اب روس اور یوکرین کے درمیان اقوام متحدہ کے منشور، بین الاقوامی قوانین اور جنرل اسمبلی کی قراردادوں کے مطابق منصفانہ قیام امن کا وقت آگیا ہے۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے

    صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے

    Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲

    حزب اللہ لبنان نےایک بار پھر متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہيں۔

  • یوکرین کے ایک اہم شہرپر روسی فوج  کا قبضہ

    یوکرین کے ایک اہم شہرپر روسی فوج کا قبضہ

    Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶

    روسی فوج نے یوکرین کے ساتھ جنگ میں اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اہم شہر ایودیو پر قبضہ کرلیا ہے۔

  • اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین میں شدید جھڑپیں، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک 15 زخمی

    اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین میں شدید جھڑپیں، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک 15 زخمی

    Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹

    غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے خان یونس میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • روسی صدر جوبائيڈن کو ڈونالڈ ٹرمپ پر کیوں ترجیح دیتے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی

    روسی صدر جوبائيڈن کو ڈونالڈ ٹرمپ پر کیوں ترجیح دیتے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی

    Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵

    روسی صدر نے جوبائيڈن کو امریکہ کے عہدہ صدارت کے لئے مناسب آپشن قرار دیا ہے۔

  • یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے عسکری امدادی پیکج پر امریکہ میں اختلافات

    یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے عسکری امدادی پیکج پر امریکہ میں اختلافات

    Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰

    امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ یوکرین ، اسرائیل اور تائیوان کی سیکیورٹی مدد کے لئے بائيڈن کا پچانوے ارب ڈالر کا پیکج منظور کرانے کا فوری طور پرکوئی پروگرام نہیں ہے۔

  • اسرائیل کی رامیم فوجی چھاؤنی  پر حزب اللہ کا بڑا حملہ

    اسرائیل کی رامیم فوجی چھاؤنی پر حزب اللہ کا بڑا حملہ

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴

    حزب اللہ لبنان نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کی رامیم فوجی چھاؤنی کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی فوجی غزہ میں بند گلی میں پہنچ گئے

    صیہونی فوجی غزہ میں بند گلی میں پہنچ گئے

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیاسی دفتر کے رکن علی ابو شاہین نے کہا ہےکہ صیہونی فوجی غزہ میں بند گلی میں پہنچ گئے ہیں۔

  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا

    حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا

    Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲

    حزب اللہ لبنان نے جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک نو سو اکسٹھ کارروائیوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • پاکستان: عام انتخابات کے دوران 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز حساس یا انتہائی حساس قرار

    پاکستان: عام انتخابات کے دوران 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز حساس یا انتہائی حساس قرار

    Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے دوران پچاس فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس یا انتہائی حساس قرار دیدیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۱۵ minutes ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS