SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوجی

  • پاکستان میں اس وقت مارشل لاء جیسی صورتحال ہے: اعتزاز احسن

    پاکستان میں اس وقت مارشل لاء جیسی صورتحال ہے: اعتزاز احسن

    Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰

    سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت میں وکیل اعتزاز احسن نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے خلاف ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستان: آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل منظور، خفیہ اداروں کو بغیر وارنٹ چھاپہ مارنے کا اختیارمل گیا

    پاکستان: آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل منظور، خفیہ اداروں کو بغیر وارنٹ چھاپہ مارنے کا اختیارمل گیا

    Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳

    پاکستان کی قومی اسمبلی سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا گیا، جس کے تحت سیکیورٹی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کو بغیر وارنٹ کے چھاپہ مارنے اور دستاویزات قبضے میں لینے کا اختیار ہوگا۔

  • جنگ کا دائرہ روس کے اسٹریٹیجک فوجی مراکز تک پہنچ رہا ہے: یوکرینی صدر کا دعوی

    جنگ کا دائرہ روس کے اسٹریٹیجک فوجی مراکز تک پہنچ رہا ہے: یوکرینی صدر کا دعوی

    Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴

    یوکرین کے صدر نے کہا کہ جنگ اب روس کے اسٹریٹیجک فوجی مراکز تک پہنچ رہی ہے۔

  • امریکی فوجی یوکرین میں کیا کر رہے ہیں، وائٹ ہاوس نے بتا دیا

    امریکی فوجی یوکرین میں کیا کر رہے ہیں، وائٹ ہاوس نے بتا دیا

    Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵

    امریکی فوجی یوکرین میں تعینات ہونے کے باوجود جنگ میں شریک نہیں ہیں۔

  • نائیجرمیں فوجی بغاوت پر یورپی اورافریقی یونین کا سخت رد عمل

    نائیجرمیں فوجی بغاوت پر یورپی اورافریقی یونین کا سخت رد عمل

    Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶

    نائیجرمیں فوجی بغاوت پر یورپی اورافریقی یونین نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان: جنوبی وزیرستان میں 3 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: جنوبی وزیرستان میں 3 دہشت گرد ہلاک

    Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱

    سکیورٹی فورسز نے خیبر اور جنوبی وزیرستان میں کامیاب کارروائیوں کے ذریعے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • سوڈان میں ہلاکتوں کے حوالے سے متضاد رپورٹیں

    سوڈان میں ہلاکتوں کے حوالے سے متضاد رپورٹیں

    Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲

    سوڈان میں ہلاکتوں کے حوالے سے متضاد رپورٹیں سامنے آئی ہیں۔

  • پاکستانی سینیٹ: آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور، پیپلز پارٹی کے رضا ربانی کا واک آوٹ

    پاکستانی سینیٹ: آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور، پیپلز پارٹی کے رضا ربانی کا واک آوٹ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴

    سینیٹ نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا پیش کیا گیا آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا۔

  • اسرائيلی فوج کا شیرازہ بکھر رہا ہے: اسرائيلی جنرل کا اعتراف

    اسرائيلی فوج کا شیرازہ بکھر رہا ہے: اسرائيلی جنرل کا اعتراف

    Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰

    ایک صیہونی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيل ایک ڈرامائی موڑ پر ہے جہاں ہم اس کی فوج کا شیرازہ بکھرنے کا آغاز دیکھ رہے ہیں۔

  • ایران: ایک ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے ابو مہدی کروز میزائل فوج کے حوالے

    ایران: ایک ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے ابو مہدی کروز میزائل فوج کے حوالے

    Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ابو مہدی بحری کروز میزائل کو استعمال کر کے دشمن کے طیارہ بردار بحری جہاز اور اس پر موجود طیاروں کو ناکارہ بنایا جا سکتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۵ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS