-
قومی اسمبلی کے ان کیمرہ اجلاس کے بعد ہنگامی اجلاس
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹پاکستان کی قومی اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں مختلف امور اور مسائل کا جائزہ لیا گیا ۔
-
میانمار کی فضائیہ کے حملے میں 100 ہلاکتیں
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹میانمار میں آزاد ذرائع ابلاغ اور جمہوریت کے حامی ایک مقامی گروہ کے رکن نے کہا ہےکہ میانمار کی فضائیہ کے حملے میں تقریبا سو افراد مارے گئے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد بچوں کی شامل ہے۔
-
تائیوان کے مسئلے پر چین نے امریکہ کو للکارا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸اگرچہ حکومت چین نے جزیرہ نمائے تائیوان کے محاصرے کی فوجی ریہرسل کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے تاہم سرکاری ٹیلی ویژن کا کہنا ہے کہ چند ایک جنگی جہاز حقیقی جنگ کے حالات کے مطابق لازمی تربیت کی غرض سے اس وقت بھی آبنائے تائیوان کے قریب موجود ہیں۔
-
ہندوستان میں فوجی چھاؤنی میں فائرنگ سے چار فوجی ہلاک
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱ہندوستان کے دفاعی ذرائع کی اطلاع کے مطابق بھٹنڈا شہر کے فوجی اڈے میں اس حادثے میں ملوث نامعلوم افراد اب بھی موجود ہیں۔
-
اسرائیل ایران کی عسکری طاقت کا مقابلہ نہیں کرسکتا
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶ایرانی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کی عسکری طاقت کے مقابلے کی سکت نہیں رکھتا۔
-
آبنائے تائیوان میں چین کی فوجی مشقوں کا آغاز
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰چینی فوج کے ترجمان نے آبنائے تائیوان میں چین کی تین روزہ فوجی مشقیں شروع ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کے خلاف ملک کےعسکری اداروں اور افسران کو بدنام کرنے کا ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
-
حکومت پر پی ٹی آئی اور فوج میں غلط فہمیاں پیدا کرنے کا الزام
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت پر پی ٹی آئی اور فوج میں غلط فہمیاں پیدا کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
تہران میں مدافع حرم کے شہدا کی شاندار آخری رسومات
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱تہران میں حرم مطہر کے مدافع شہدا میلاد حیدری اور مقداد مہقانی کے جنازوں کا پرشکوہ انداز میں جلوس نکالا گیا جس میں روزے دار عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
عمران خان کا ایک بار پھر حکومت پر الزام
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ انہیں ہر حال میں اقتدار میں آنے سے روکنا چاہتی ہے۔