-
پیغمبراعظم ص 15 فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیامبر اعظم پندرہ عظیم فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ اٹھارہ سوکلو میٹر کے فاصلے سے دشمن کے بڑے بحری جہاز کو تباہ اور دور مار میزائلوں کی اسٹریٹیجک اقدام کی کامیاب کاروائیوں کے ساتھ انجام پایا۔
-
غاصب و غدار کی مشترکہ فوجی مشقیں
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲متحدہ عرب امارات کے پائلٹ اب فلسطینی بچوں کے قاتل غاصب صیہونی پائلٹوں کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
-
’’پیامبر اعظم 15‘‘ فوجی مشقوں آغاز، ایرانی ساخت کے ڈرونز نے جوہر دکھائے
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیامبر اعظم 15 فوجی مشقوں میں شاہد 181" سے موسوم ڈرونز کی طاقت کا مظاہرہ کیا جو بیک وقت سرچ آپریشن، دشمن کی نگرانی اور جنگی مشن انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
جارحیت کی صورت میں دشمن سنگین قیمت چکائے گا: ایرانی بحریہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۲ایرانی بحریہ کی اقتدار ننانوے بحری مشقوں کے اختتامی مرحلے میں کروز میزائلوں کے ذریعے فرضی دشمن کے اہداف کو نشانہ بنا کر تہس نہس کر دیا گیا۔
-
ایرانی بحریہ کی فوجی مشقیں
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
اقتدار ۹۹ فوجی مشقوں کی ایک جھلک
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸ہنگامی بنیادوں پر انجام پانے والی ’اقتدار ننانوے‘ بحری مشقوں کے پہلے مرحلے میں کسی بھی جنگی صورتحال سے نمٹنے کی ریہرسل کی جا رہی ہے۔ اس مرحلے میں ایرانی بحریہ کے سرفیس اور انڈر سرفیس یونٹوں کے علاوہ بحریہ کا ایئر ونگ بھی حصہ لے رہا ہے۔ اس موقع پراسی طرح ایران کا سب سے بڑا اور پہلا ہیلی کاپٹر بردار بحری جہاز ’ناو بندر مکران‘ بھی ایک تقریب کے دوران، باضابطہ طور پر بحریہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
-
ایران میں اقتدار ننانوئے فوجی مشقوں کا آغاز
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی ’اقتدار 99‘ بحری مشقوں کا شاندار آغاز
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸ایران کی بری فوج کی ’اقتدار ننانوے‘ نامی بحری مشقیں مکران کے ساحلوں اور شمالی بحر ہند کے وسیع علاقے میں شروع ہو گئی ہیں۔
-
ایران کا سب سے بڑا جنگی جہاز " مکران " بحریہ کے حوالے
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲121 ہزار ٹن وزنی اس متحرک جزیرے کو آج صبح ایک باضابطہ تقریب کے دوران ایرانی بحریہ کے حوالے کر دیا گيا۔
-
شمالی کوریا کی فوجی مشقوں کا انعقاد
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰جنوبی کوریا کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنی بر سراقتدار جماعت کے لئے شبانہ فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔