ایران، دشمن کی گیڈر بھپکیوں کا ایک اور جواب، ’’اقتدار ۹۹‘‘ فوجی مشقیں
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i379575-ایران_دشمن_کی_گیڈر_بھپکیوں_کا_ایک_اور_جواب_’’اقتدار_۹۹_فوجی_مشقیں
ایران کی فوج نے آج صبح ’’اقتدار ۹۹‘‘ نامی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے جسے مبصرین خطے میں جاری امریکہ اور صیہونی ٹولے کے اشتعال انگیز اقدامات کے تناظر میں اہم قرار دے رہے ہیں۔ اس سے قبل ایران نے گزشتہ ہفتے بھی اپنی ڈرون اور میزائل توانائیوں کا بھرپور مظاہرہ کیا تھا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹ Asia/Tehran