-
ایران کی جیت، کشمیری عوام کی خوشیاں+ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴قطر فٹبال ورلڈ کپ کے ایک اہم مقابلے میں جب ایران نے ویلز کو ہرا دیا تو دنیا میں ہر طرف ایران کے حامیوں نے خوشیاں منائیں۔
-
ایران کی جیت، اسرائیل کے لئے مصیبت بن گئی+ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶ایران اور ویلز کے درمیان زبردست مقابلے میں ایران کی جیت کا جشن منائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جب دو بڑے دشمنوں نے دشمنی کی زنجیریں توڑ دی، علاقے میں تبدیلی کے آثار
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵یہ کوئی اتفاق نہیں تھا کہ جب ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی قطر میں فٹبال ورلڈ کی افتتاحی تقریب سے ٹھیک پہلے، پہلی بار ہاتھ ملا رہے تھے اور بیک گروانڈ میں امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کھڑے ہوئے مسکرا رہے تھے۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم کی پریکٹس+ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹ایران اور ولز کے درمیان آج ہونے والے اہم مقابلے سے پہلے ایران کی فٹبال ٹیم نے زبردست پریکٹس کی اور ميج میں واپسی کا اپنا ارادہ ظاہر کر دیا۔
-
رونالڈو کا ریکارڈ، گھانا کو شکست+ ویڈیوز
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں جہاں شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈ کے ریکارڈ گول کی بدولت پرتگال نے گھانا کو شکست دے دی۔
-
فیفا عالمی کپ کے جمعرات کے مقابلے
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 24/ 11/ 2022
-
ایران اور انگلینڈ کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے شائقین
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ہر ٹیم کے شائقین اپنے ملک کی قومی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ کا چوتها دن
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 23/ 11/ 2022
-
فیفا ورلڈ کپ قطر: آج بھی 4 مقابلے ہوں گے، رونالڈو اور نیمار پر شائقین کی نظریں
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵فٹ بال ورلڈ کپ کے آج پانچویں روز بھی چار مقابلے ہوں گے، پُرتگال کا مقابلہ گھانا سے ہوگا جبکہ برازیل کی ٹیم سربیا کے ساتھ میچ کھیلے گی۔اسکے علاوہ سوئٹزرلینڈ کیمرون اور ساؤتھ کوریا یوراگوئے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔
-
قطر میں اس طرح دھتکارے جا رہے ہیں اسرائیلی+ ویڈیو دیکھئیں
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں صہیونی صحافیوں کے بائیکاٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔